B2C Digital

B2C Digital Connecting people, businesses & opportunities. Discover suppliers, services, products & stay updated with business, tech, economy, and travel trends.

Welcome to b2c.com.pk — Pakistan’s fastest-growing digital marketplace, where businesses and consumers come together seamlessly. Whether you're a manufacturer, supplier, service provider, or consumer, we make it easy to connect, explore, and engage—all in one trusted platform. Our Mission:

Our aim is simple: to empower Pakistani businesses of all sizes to expand their reach and grow online, while

providing consumers with a reliable platform to discover, compare, and connect with trusted providers across the country. What We Offer

1. Marketplace for Businesses & Consumers

We list thousands of verified businesses from manufacturers and wholesalers to service providers in categories spanning industries like home care, industrial supplies, tourism, healthcare, and more. Here’s how users benefit:

1- Browse by category, city, or product/service
2- Access contact details, addresses, and expert profiles
3- Request quotes or make enquiries directly from the listing
4- . In-Depth Content and Insights

We go beyond listings. Our blog and news sections deliver valuable, easy to read insights on topics that matter:

1- Business & Economy: Market trends, startup challenges, success stories
2- Travel & Lifestyle: Emerging destinations, hospitality insights
3- Finance: Investment tips, saving strategies, regulatory updates
4- Industry Features: Product spotlights, supplier interviews, manufacturing deep-dives
5- Audio-Visual Content for Engagement

Our digital media arm brings these stories to life:

1- Short vertical videos, Quick tips, business ideas, supplier highlights

2- Longer horizontal content In-depth interviews, market analysis, learning guides

Why Users Trust Us

Verified Listings: We list only businesses that complete our verification process
Transparent Information: Contact info, product details, and company background included upfront
All-in-One Resource: Discover listings, read expert content, and watch informative videos in one place
Local with National Reach: Browse businesses in your city and connect across Pakistan
Responsive & Responsive: We continually update listings, content, and features based on user feedback. Our Promise to You

At b2c.com.pk, we are committed to building a dynamic, trustworthy, and locally-powered platform that helps businesses grow and audiences discover all through meaningful connections and actionable insights.

28/05/2026

How to Grow Pan Shop Business.

27/05/2026

Eid ul Adha Is More Than Qurbani , The Hidden Economy Behind Eid.

27/05/2026

Eid ul Adha Is More Than Qurbani , The Hidden Economy Behind Eid.

عیدالاضحیٰ پر نایاب فلکیاتی منظرماہرین فلکیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے دن سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، جو ایک خاص اور ...
25/05/2026

عیدالاضحیٰ پر نایاب فلکیاتی منظر

ماہرین فلکیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے دن سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، جو ایک خاص اور نایاب فلکیاتی موقع سمجھا جاتا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ منظر کئی دہائیوں میں صرف ایک بار دیکھنے کو ملتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا ہیٹ ویو یا موسم کی شدت سے کوئی تعلق نہیں۔

اس موقع پر دنیا بھر کے مسلمان بغیر کسی جدید آلے کے قبلہ رخ کا درست تعین بھی کرسکیں گے۔ مقررہ وقت پر سورج جس سمت میں نظر آئے گا، وہی قبلہ کی درست سمت ہوگی۔

ماہرین کے مطابق یہ منفرد منظر فلکیات اور اسلامی معلومات کے لحاظ سے خاص اہمیت رکھتا ہے۔



Disclaimer: All content posted by B2C Digital is shared solely for educational, informational, and journalistic purposes in accordance with publicly available data and reports.

25/05/2026

Bhatta Chowk Rawalpindi.

نوجوان ایتھلیٹ مسعود خان نے پشاور سے اسکردو تک تقریباً 800 کلومیٹر کا دشوار اور طویل سفر بغیر رکے مکمل کرکے ایک شاندار ع...
24/05/2026

نوجوان ایتھلیٹ مسعود خان نے پشاور سے اسکردو تک تقریباً 800 کلومیٹر کا دشوار اور طویل سفر بغیر رکے مکمل کرکے ایک شاندار عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے قراقرم ہائی وے کے سخت پہاڑی راستوں، خراب موسم اور جسمانی تھکن کے باوجود صرف 9 دن میں یہ غیر معمولی چیلنج مکمل کیا۔

مسعود خان اس سے قبل بھی روس، جاپان اور چین میں بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کیلئے تمغے جیت چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کیلئے باعثِ فخر ہے۔

News Source: Samaa News

ملت ٹریکٹرز کی عالمی مارکیٹ میں انٹری کی تیاریچیئرمین ملت ٹریکٹرز سکندر مصطفیٰ خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات بہت...
23/05/2026

ملت ٹریکٹرز کی عالمی مارکیٹ میں انٹری کی تیاری

چیئرمین ملت ٹریکٹرز سکندر مصطفیٰ خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات بہتر ہوتے ہی کمپنی نائیجیریا اور میکسیکو کو ٹریکٹرز برآمد کرنا شروع کر دے گی۔

انہوں نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ برآمدی کنسائمنٹس مکمل طور پر تیار ہیں اور حکومت سے برآمدات کی اجازت بھی حاصل کرلی گئی ہے۔ تمام ضروری دستاویزی کارروائیاں بھی مکمل کر دی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملت ٹریکٹرز نے 95 فیصد مقامی پرزہ جات کی تیاری حاصل کرلی ہے، جبکہ اب کمپنی کی توجہ عالمی مارکیٹ اور برآمدات بڑھانے پر ہے۔

چیئرمین ملت ٹریکٹرز کے مطابق ان کے تیار کردہ ٹریکٹرز قیمت میں کم اور معیار میں عالمی سطح کے ہیں۔

اس موقع پر کاروباری رہنماؤں نے بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی نے پاکستان کی معیشت اور پیداواری لاگت پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔



Disclaimer: All content posted by B2C Digital is shared solely for educational, informational, and journalistic purposes in accordance with publicly available data and reports.

عوام کیلئے ریلیف، پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیاوفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بع...
23/05/2026

عوام کیلئے ریلیف، پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 403.78 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا ہونے کے بعد 402.78 روپے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے ہوچکا ہے۔

حکام کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور سپلائی سے متعلق خدشات کے باعث قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایکس ریفائنری قیمتوں اور فریٹ مارجن میں تبدیلی کے ذریعے صارفین کو کچھ ریلیف فراہم کیا ہے، تاہم عوام اب بھی پٹرول اور ڈیزل پر بھاری پٹرولیم لیوی ادا کر رہے ہیں۔



Disclaimer: All content posted by B2C Digital is shared solely for educational, informational, and journalistic purposes in accordance with publicly available data and reports.

23/05/2026

How to Use Instagram and Facebook for Business Growth

پاکستان کی چین سے 700 مصنوعات پر بڑی تجارتی رعایت کی درخواستپاکستان نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ تقریباً 700 پاکستانی مصنو...
23/05/2026

پاکستان کی چین سے 700 مصنوعات پر بڑی تجارتی رعایت کی درخواست

پاکستان نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ تقریباً 700 پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں خصوصی رعایت دی جائے تاکہ پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوسکے اور تجارتی خسارہ کم کیا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق یہ درخواست پاک چین آزاد تجارتی معاہدے (CPFTA) کے تیسرے مرحلے کے تحت دی جا رہی ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ اسے بھی وہی سہولیات ملیں جو چین افریقی اور آسیان ممالک کو دے رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت میں بڑا فرق موجود ہے۔ چین سے پاکستان کی درآمدات تقریباً 20 ارب ڈالر سالانہ ہیں جبکہ پاکستان کی برآمدات صرف 2 ارب ڈالر کے قریب ہیں۔

پاکستانی حکام کے مطابق ملک کو صرف خام مال کی بجائے ویلیو ایڈڈ مصنوعات، ٹیکسٹائل، معدنیات اور گوشت کی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ معیشت کو فائدہ پہنچ سکے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ چین سے پہلے وزیر تجارت جام کمال خان اور دیگر حکام بیجنگ میں چینی حکام سے مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ پاکستانی مصنوعات کیلئے بہتر مارکیٹ رسائی حاصل کی جا سکے۔

ماہرین کے مطابق اگر چین پاکستان کو زیرو ٹیرف یا خصوصی رعایت دیتا ہے تو پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ اور تجارتی خسارے میں کمی ممکن ہو سکتی ہے



Disclaimer: All content posted by B2C Digital is shared solely for educational, informational, and journalistic purposes in accordance with publicly available data and reports.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B2C Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B2C Digital:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share