ILM Timergara Bar

ILM Timergara Bar this page discus all sort of the world. such as politics, Funny,Education, problems of public, and r

لاہور : حافظ نعیم الرحمنٰ منصورہ میں امیرجماعت اسلامی پاکستان کا حلف لے رہے ہیں۔اللہ استقامت عطا فرمائے ۔آمین
18/04/2024

لاہور : حافظ نعیم الرحمنٰ منصورہ میں امیرجماعت اسلامی پاکستان کا حلف لے رہے ہیں۔
اللہ استقامت عطا فرمائے ۔آمین

30/03/2024

ڈسٹرکٹ بار تمیرگرہ الیکشن میں آئی ایل ایم اور پی لائیر فورم
کے امیدواران کامیاب

‏امیر جماعت اسلامی سراج الحق دوحہ قطر میں ح ما س کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس موقع پر اسماعیل ہنیہ نے ...
12/11/2023

‏امیر جماعت اسلامی سراج الحق دوحہ قطر میں ح ما س کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس موقع پر اسماعیل ہنیہ نے غزہ کی موجودہ صورت حال پر مکمل بریفنگ دی، پاکستان اور باقی دنیا میں غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر جماعت اسلامی اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا۔ جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امورخارجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود ہیں

ممتاز عالم الدین مولانا محمد اسماعیل سیرت کانفرنس کے موقع پر  ڈسٹرکٹ بار تیمرگرہ کے وکلاء کے ساتھ گروپ فوٹوز
10/10/2023

ممتاز عالم الدین مولانا محمد اسماعیل سیرت کانفرنس کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار تیمرگرہ کے وکلاء کے ساتھ گروپ فوٹوز

01/09/2023
انجنئیر حافظ یعقوب الرحمن جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع دیر پائین کے زیر قیادت جماعت اسلامی کے وفد کی بار روم تیمرگرہ آ...
01/09/2023

انجنئیر حافظ یعقوب الرحمن جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع دیر پائین کے زیر قیادت جماعت اسلامی کے وفد کی بار روم تیمرگرہ آمد۔
بار کی طرف سے 2 ستمبر کی ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان۔ وفد نے تیمرگرہ بار کے صدر کفایت یار بخاری ، جنرل سیکریٹری اجمان نواب اور پورے بار کے ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

ائ ایل ایم کے اج ھونے والے اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد خان کو خراج تحسین پیش کیاگیا اور عافیہ صدیقی کی رھائ کے لئے خصوصی...
02/06/2023

ائ ایل ایم کے اج ھونے والے اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد خان کو خراج تحسین پیش کیاگیا اور عافیہ صدیقی کی رھائ کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئ۔اللہ مشتاق صاحب کی کوششوں میں برکت ڈالیں

Address

Wari
Upper Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM Timergara Bar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ILM Timergara Bar:

Share

Category