18/07/2025
ارمڑمیانہ محلہ بڑا گڑھی حاجی مومین حان مرحوم کی بیوی نورالوھاب کی والدہ صاحبہ مراد حان، زمان حان کی بھابھی،اور شہریار حان کی چاچی بق،ضایے الہی فوت ہو چکی ہے نماز جنازہ اج بروز جمعہ بتاریح18.7.2025بوقت عصر 6.30بجے میاں عبدالغنی بابا میں ادا کی جائیگی۔