SardaR

SardaR Me usta mohammad see hu

19/04/2025

غفور لہڑی اور محمد خان لہڑی کے گھر سے ایس ایچ او رؤف جمالی نے چھاپہ مارکر 4 ڈاکو گرفتار کرلئے
اب پتا چلا چوری کون کرواتا ہے ؟

17/03/2025

Sardar baba ghulam Rasool umrani

25/02/2025
09/11/2024

فارم 47 والے اب پانی کہاں سے آرہا ہے
تمہارے دورے حکومت میں پانی اوپر سے نہیں آتا تھا
لعنت تیری دورے حکومت پر جو تو پانی اوپر سے نہیں لاسگتے تھے

09/11/2024

کوٹ پلیانی میں 10 سال کے بعد زمینیں بغیر مشینوں کے سیراب ہو رہی ہیں۔
شکریہ میر محمد صادق عمرانی

Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani
01/11/2024

Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani

مہریار عمرانی
31/10/2024

مہریار عمرانی

سردار
30/10/2024

سردار

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوانِ صدر می...
14/07/2024

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوانِ صدر میں ملاقات

ملاقات میں صوبائی وزراء سردار بابا غلام رسول عمرانی ،میر علی حسن زہری،حاجی علی مدد جتک ،ظہور احمد بلیدی، اور دیگر بھی موجود

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا

وزیر اعلیٰ اور صوبائی وزراء نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان سمیت اپنے محکموں کی کارکردگی کے بارے میں بتایا

وزیرِ اعلٰی بلوچستان نے صدر مملکت کو عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی

صدر مملکت کا بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور دیا

صوبے کی آبی ضروریات پوری کرنے ، زراعت کے فروغ اور غذائی تحفظ کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون سے کچّھی کینال کی جلد تکمیل ضروری ہے ، صدر مملکت

صوبائی حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے موثر اقدامات اُٹھائے ، صدر مملکت

صدر مملکت کا صوبے میں جاری منصوبوں اور امن و امان کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SardaR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SardaR:

Share