TechFlux

TechFlux Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TechFlux, Digital creator, Usta Muhammad.

بہت ہی زبردست چیز اسٹاک میں پہنچ چکی ہے۔ سیلفی اسٹک بہترین مضبوطی والی چیز ہے۔ 1.3 میٹر لمبائی ہے۔ بولے تو یوٹیوبرز، ٹک ...
28/04/2025

بہت ہی زبردست چیز اسٹاک میں پہنچ چکی ہے۔

سیلفی اسٹک
بہترین مضبوطی والی چیز ہے۔
1.3 میٹر لمبائی ہے۔
بولے تو یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز، ویڈیو میکرز، فوٹو گرافرز برابر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

بات کریں گر قیمت تو بھئی لوگو مارکیٹ سے انتہائی یعنی فقط 1999 میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔

شکریہ ✨

سیل سیل سیل  رات بارہ بجے تک یہ سیل آن ائیر ہے۔ بہترین ساونڈ کوالٹیبزر ساونڈ7/8 گھنٹے بیٹری ٹائمنگ، کیس کے ساتھ تو بھئی ...
28/04/2025

سیل سیل سیل
رات بارہ بجے تک یہ سیل آن ائیر ہے۔

بہترین ساونڈ کوالٹی
بزر ساونڈ
7/8 گھنٹے بیٹری ٹائمنگ، کیس کے ساتھ تو بھئی 2/3 دن آسانی کے ساتھ نکالیں۔
3000 والی چیز یو ایس زون ایک دن کیلئے پیش کر رہا ہے صرف اور صرف *2222* میں علاوہ ڈیلیوری چارجز

قیمت 2222 روپے علاوہ ڈیلیوری

می اینڈ یو ( Me&You ) برینڈ کا کیا ہی شاندار آرٹیکل اسٹاک میں آیا ہے، یہ آرٹیکل ہمارے پاس بیسٹ سیلر رہا ہے۔ 350 سے زائد ...
12/04/2025

می اینڈ یو ( Me&You ) برینڈ کا کیا ہی شاندار آرٹیکل اسٹاک میں آیا ہے، یہ آرٹیکل ہمارے پاس بیسٹ سیلر رہا ہے۔
350 سے زائد پیس اس کے سیل کر چکے ہیں، درمیان میں اس کا اسٹاک آنا بند ہو گیا تھا، بڑے جتن کے بعد اب پھر یہ ہاتھ لگا ہے۔


فیچرز کی بات کریں تو بھئی سب سے بہترین چیز یہ ہے کہ بہت ہی لائٹ ویٹ ہے،
ٹچ کنٹرول ہے۔
5.3 بلیو ٹوتھ ورژن ہے۔
15 گھنٹے بیٹری ٹائمنگ ہے، بھئی مزے ہیں، بہترین بیک اپ ہے۔

اگر بات کریں قیمت کی تو بھئی صرف اور صرف *2699* میں ڈیلیوری فری کے ساتھ ساتھ اٹھا لیں۔

یہ چیز آپ کو مارکیٹ میں 3000 یا 3500 سے کم بالکل نہیں ملنے والی، ابھی فائدہ اٹھائیں، گھر بیٹھے حاصل کریں۔

شکریہ ✨

28/03/2025

عید پر جن احباب کے پارسلز تھے
سب اپنے اپنے نمبر آن رکھیں
کال رائیڈر کی آے گی
کوئی بھی انجان نمبر سے کال آے تو اٹھا لیں
کم سے کم کال بیک لازمی کریں
اور اپنے پارسل وصول کریں

شکریہ ✨

28/03/2025

اطلاع بنام معزز کسٹمرز

تمام پراڈکٹس کی بکنگ جاری رہے گی لیکن پارسل آج سے لیکر عید کے چوتھے روز تک Pending رہیں گے، چوتھے روز ڈسپیچ ہوں گے۔ ان شاءاللہ

عید اسپیشل میگا آفر!ٹیک فلکس  کی طرف سے شاندار تحفہ ✨عید کی خوشیوں کو ٹیک فلکس کے ساتھ دگنا کریں!ہم لائے ہیں عید اسپیشل ...
23/03/2025

عید اسپیشل میگا آفر!
ٹیک فلکس کی طرف سے شاندار تحفہ ✨
عید کی خوشیوں کو ٹیک فلکس کے ساتھ دگنا کریں!

ہم لائے ہیں عید اسپیشل آفر جو آپ کے لیے بہترین ڈیل ثابت ہوگی!

🎧 ائیر پوڈز پرو، زبردست ساؤنڈ کوالٹی، لمبی بیٹری لائف، اعلیٰ کالنگ ایکسپیرینس!
⌚T800 Ultra 3
اسمارٹ واچ، موبائل کنیکٹیویٹی، نوٹیفکیشن الرٹس، اور شاندار بیٹری بیک اپ!

🎵رونن ہینڈ فری، بہترین آڈیو کوالٹی کے ساتھ، ہر لمحہ حلال موسیقی کا لطف!

ٹوٹل قیمت: 6200❎
عید اسپیشل پرائز: صرف اور صرف 4444/- ✅

یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے!
اپنی عید کو بنائیں اسمارٹ اور اسپیشل! ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے ڈیلیوری فری حاصل کریں!

آرڈر کے لیے WhatsApp کریں: 03157542350]

"TechFlux – معیار اور اعتماد کا نام"

ایڈوانس عید کی خوشیاں مبارک ✨

21ST RAMZAN DEALAPPLE IPHONE 14 PRO 256GBPTA APPROVEDPHYSICAL PLUS ESIMBATTERY HEALTH 85 TO 90WATER PACKED SEALED GUARAN...
22/03/2025

21ST RAMZAN DEAL

APPLE
IPHONE 14 PRO
256GB
PTA APPROVED
PHYSICAL PLUS ESIM
BATTERY HEALTH 85 TO 90
WATER PACKED SEALED GUARANTED
3U TOOLS VERIFIED
AVAILABLE IN
BLACK AND PURPLE COLORS

IN JUST
RS_248,500/- FINAL

✨ iPhone 13 Pro Max – ایک شاندار پیشکش ✨آپ کے لیے حاضر ہے iPhone 13 Pro Max (512GB, PTA Approved ✅) – جدید ٹیکنالوجی، شا...
22/03/2025

✨ iPhone 13 Pro Max – ایک شاندار پیشکش ✨

آپ کے لیے حاضر ہے iPhone 13 Pro Max (512GB, PTA Approved ✅) – جدید ٹیکنالوجی، شاندار کارکردگی اور پریمیم اسٹائل کا امتزاج!

📦 Orignal IMEI Matched Box – مکمل تسلی کے ساتھ
💧 Water-Sealed – محفوظ اور پائیدار
🔋 91% Battery Health – لمبی دیر تک چلنے والی طاقت
🎨 Stunning Blue Color 💙 – دلکش اور منفرد
⭐ 10/10 Condition – بالکل نیا جیسا!

💰 اب صرف Rs. 255,500/- میں دستیاب!

✅ بہترین آفر – محدود اسٹاک!
📩 آج ہی رابطہ کریں اور اپنا آئی فون حاصل کریں!

Misuli P9: بے مثال آواز، بے حد آزادیکیا آپ بے ہنگم شور سے نجات چاہتے ہیں اور ایک ایسے ہیڈ فون کی تلاش میں ہیں جو خالص، ب...
19/03/2025

Misuli P9: بے مثال آواز، بے حد آزادی

کیا آپ بے ہنگم شور سے نجات چاہتے ہیں اور ایک ایسے ہیڈ فون کی تلاش میں ہیں جو خالص، بے داغ اور پُرسکون آواز فراہم کرے؟ Misuli P9 Wireless Bluetooth Headphones آپ کے لیے ہی ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ، یہ ہیڈ فون نہ صرف آپ کی سماعت کے تجربے کو منفرد بناتے ہیں بلکہ آپ کو بے مثال سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔

خصوصیات جو آپ کو حیران کر دیں گی:

✅ بلوٹوتھ 5.3 – تیز تر اور مستحکم کنکشن، 10 میٹر کی وسیع رینج کے ساتھ۔
✅ شور کم کرنے کی جدید ٹیکنالوجی – غیر ضروری آوازوں سے نجات، تاکہ آپ صرف اپنی دھن پر توجہ مرکوز کر سکیں۔
✅ طاقتور بیٹری – 400mAh بیٹری، 7 سے 10 گھنٹے تک لگاتار موسیقی سے لطف اندوز ہوں، جبکہ 120 گھنٹوں کا اسٹینڈ بائی ٹائم فراہم کرتی ہے۔
✅ اسٹیریو ساؤنڈ اور گہرے باس – 40mm اسپیکر قطر کے ساتھ ایک دلکش اور جان دار آواز کا تجربہ حاصل کریں۔
✅ دوہری موڈ سپورٹ – بلوٹوتھ کے علاوہ، TF کارڈ (32GB تک) کے ذریعے بھی اپنی پسندیدہ موسیقی سن سکتے ہیں۔
✅ تیز چارجنگ – صرف 2 گھنٹوں میں مکمل چارج، تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔
✅ مکمل کنٹرول آپ کی انگلیوں پر – گانے تبدیل کریں، والیم ایڈجسٹ کریں، اور ایک بٹن سے کالز وصول یا مسترد کریں۔
✅ بلٹ ان مائیکروفون – صاف اور شفاف کالنگ کا بے مثال تجربہ۔
✅ گیمنگ اور اسپورٹس کے لیے مثالی – بہترین ساؤنڈ اور آرام دہ ڈیزائن کے ساتھ ایک زبردست گیمنگ اور اسپورٹس کمپینین۔

کیوں منتخب کریں Misuli P9؟

اگر آپ اعلیٰ معیار کی آواز، جدید ٹیکنالوجی، اور آرام دہ استعمال کے خواہاں ہیں تو Misuli P9 آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ چاہے آپ موسیقی سن رہے ہوں، گیم کھیل رہے ہوں، یا کالز پر بات کر رہے ہوں، یہ ہیڈ فون آپ کے تجربے کو ناقابلِ فراموش بنا دیں گے۔

Misuli P9 – جہاں معیار، راحت اور جدیدیت ایک ساتھ ملتے ہیں!

پرائیس، 1999 فری ڈلیوری کے ساتھ۔

Google pixel 7 5g8GB Ram 128GB Storage Dual Sim Physical +ESim White/Lemon/black colorsPta Approved (cpid)Quantity avail...
12/03/2025

Google pixel 7 5g

8GB Ram
128GB Storage
Dual Sim Physical +ESim
White/Lemon/black colors
Pta Approved (cpid)
Quantity available Stock
Brand new condition
WaterpacK sealed Stck
Google Tensor G2
Android 15
Ltpo Amoled display
120hz screen High resolution
Fast n Furious

Price: 75999/-

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TechFlux posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share