abdul waheed Dawoodi

abdul waheed Dawoodi دوستوں میرا دوسرا فیس بُک پیج Abdul waheed official کو follow کرو شکریہ
https://www.facebook.com/share/18FKmAzH4p/

05/03/2026

عافیہ صدیقی کے لیے دعا ہے 🤲
یا اللہ! اس بابرکت مہینے کے صدقے ان کی رہائی کے اسباب پیدا فرما اور ہر مظلوم کو انصاف عطا فرما۔ آمین۔

عبدالوحید داؤدی
05/03/2026

عبدالوحید داؤدی

22/02/2026

انا اللہ واناالیہ راجعون
شاعــ ـر ختـــ ـــم نـ ـبـ ـوت سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں

امت مسلمہ کو رمضان کا چاند مبارک ہو
18/02/2026

امت مسلمہ کو رمضان کا چاند مبارک ہو

17/02/2026

باجوڑ میں بہت ہی درد ناک واقعہ ہوا

16/02/2026

رمضان المبارک کے کتنے دن باقی ہیں

بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ...
15/02/2026

بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز خاران شہر سے 43 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

افغانستان میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

13/02/2026

سب دوستوں کو جمعہ مبارک ہو

Address

Usta Mahmmad, Balochstan
Usta Muhammad
80300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abdul waheed Dawoodi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share