The Vehari

The Vehari Follow The Vehari Page for the latest updates, entertainment, and informative videos.

09/03/2025

اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد نشتر رحمان لودھی نے مریم نواز کے دئیے جانے رمضان ریلف پیکج میں کٹوتی کرنے والے ریٹلر عبدالطیف کے خلاف تھانہ منچن آباد میں مقدمہ درج کروا دیا

Hiring
15/07/2024

Hiring

07/11/2023

دوسری شادی نہ کرانے پر80 سالہ بزرگ بیٹے کے خلاف عدالت پہنچ گیا
منٹھار لاشاری نامی بزرگ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہے، دلہن عمر رسیدہ ہی ہو لیکن شادی ضروری ہے۔انہوں نے شکوہ کیا کہ پوری زندگی محنت کی، بیٹے کو نوکری لے کر دی، لیکن میری زندگی اجیرن ہے، کوئی مدد نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ اپنے بیٹے کے خلاف وکیل ابراہیم لاشاری کی معرفت سے عدالت میں درخواست دائر کروں گا۔

بابر اعظم اور رضوان نے سٹے باز کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا دی
07/11/2023

بابر اعظم اور رضوان نے سٹے باز کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا دی

12/09/2023

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔

بےشک
11/09/2023

بےشک

08/07/2023

مسلمانوں کا احتجاج، سویڈن کا قرآن کی بے حرمتی پر قانون بنانے کا فیصلہ

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا نام،
07/07/2023

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا نام،

حقیقت!!
07/07/2023

حقیقت!!

سبحان اللہ
03/03/2023

سبحان اللہ

26/02/2023

تھانہ دانیوال کی حدود مسلم ٹاون عبداللہ چوک نزد بجلی گریڈ دو نامعلوم نقاب پوش افراد نوجوان سے اسلحہ کے زور پر 125موٹر سائیکل چین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے

بے شک
25/02/2023

بے شک

Address

Vehari Chowk
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share