MSO Vehari

MSO Vehari ہماری جدوجہد ❤️
غلبہ اسلام واستحکام پاکستان❤️🌹

   مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن وہاڑی کے زیر اہتمام!"درس قرآن و افطار پارٹی" بعنوان "سیرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا" ک...
21/02/2026



مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن وہاڑی کے زیر اہتمام!
"درس قرآن و افطار پارٹی" بعنوان "سیرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا" کا انعقاد کیا گیا۔


 #مبارکبادرہنما MSOضلع وھاڑی برادر Amir Nawaz Farooqi کو رشتہ ازدواج میں بندھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ز...
29/11/2025

#مبارکباد
رہنما MSOضلع وھاڑی برادر Amir Nawaz Farooqi کو رشتہ ازدواج میں بندھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ زندگی کے اس سفر کو مبارک کرے اور آپس محبت و الفت قائم فرمائے آمین۔



 #سیلاب  #مطالبہ  #حکومت  *سیلاب متاثرہ طلبہ کی فیسیں معاف کی جائیں* ساؤتھ پنجاب اس وقت بدترین سیلاب کی زد میں ہے ، جہاں...
24/09/2025

#سیلاب
#مطالبہ #حکومت
*سیلاب متاثرہ طلبہ کی فیسیں معاف کی جائیں*
ساؤتھ پنجاب اس وقت بدترین سیلاب کی زد میں ہے ، جہاں ہزاروں خاندان مالی بحران کا شکار ہیں ، ان حالات میں طلبہ کے لیے تعلیمی اخراجات برداشت کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔
۔MSO ساؤتھ پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ متاثرہ علاقوں کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹی طلبہ کی فیسیں فوری معاف کی جائیں
تاکہ ان کا تعلیمی سلسلہ جاری رہ سکے ۔



 #وہاڑی   #سیلابمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بورے والا کے مضافات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
09/09/2025

#وہاڑی
#سیلاب

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بورے والا کے مضافات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری




06/09/2025

#وہاڑی
#سیلاب

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بورے والا کے مضافات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری




06/09/2025

Alhumdulilah

ایم ایس او ضلع وھاڑی کے زیر اہتمام فلڈ ریلیف کیمپ
02/09/2025

ایم ایس او ضلع وھاڑی کے زیر اہتمام فلڈ ریلیف کیمپ



برادرم ارسلان کیانی سیشن 26-2025 کےلیے ناظم اعلی  MSOپاکستان منتخب اللہ کریم راہ حق میں استقامت نصیب فرمائے۔آمین      Mu...
24/08/2025

برادرم ارسلان کیانی سیشن 26-2025 کےلیے ناظم اعلی MSOپاکستان منتخب
اللہ کریم راہ حق میں استقامت نصیب فرمائے۔آمین




Muslim Student Organization Pakistan

مرکزالمسلم(مرکزی دفترMSOپاکستان) کا افتتاح بدست محترم ناظم اعلیٰ MSO پاکستان برادرم ارسلان کیانی۔   #مرکز
14/08/2025

مرکزالمسلم(مرکزی دفترMSOپاکستان) کا افتتاح بدست محترم ناظم اعلیٰ MSO پاکستان برادرم ارسلان کیانی۔


#مرکز

01/07/2025

Address

Vehari, Punjab
Vehari
61100

Telephone

+923196235835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MSO Vehari:

Share

Category