ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان

ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان Rao Tuseef
(2)

راو توصیف ایڈیٹر ڈیلی مصافحہ وہاڑی /پاکستان

خبروں اشتہارات اور دیگر مراسلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
دفتر: مدینہ کالونی وہاڑی
دفتر:پرانا شجاع اباد زرعی یونیورسٹی ملتان
!
03057010257

13/09/2025
27/08/2025

اندازہ کریں گدهی بھی سیانی ہے اسے پتا ہے یہ خطرناک پل ہے پر لوگ پھر بھی گزر رہے ہیں ۔۔۔!!!😬

27/08/2025

*یہ بھارت کے ہماچل پردیش کے ڈیم کے واٹر گیٹ کھولنے کے مناظر ہیں۔ یہ پانی براہِ راست دریائے راوی میں چھوڑ جا رہا ہے* ۔

یہ عام سیلابی پانی نہیں بلکہ ایک واٹر بم ہے جو پاکستان کے خلاف چھوڑا جا رہا ہے۔
بھارت کا یہ قدم کھلی جارحیت، آبی دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف دشمنی کی بدترین مثال ہے۔

26/08/2025

🚨💫 *_‏عمران خان کا کمیٹیوں سے استعفی دینے کا فیصلہ ایک سخت فیصلہ ہے، انہوں نے اندازہ لگا لیا ہے کہ کمیٹیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ان کمیٹیوں میں بہت اہم فیصلے ہوتے ہیں اور لمبے کھانچے چلتے ہیں یعنی نکلنے کا مطلب یہ ہے کہ نظام کے اندر جو سہولتکاری ہے اور مفاد ہے اس سے خود کو الگ کرلیں، عمران ریاض خان_*

26/08/2025

#وہاڑی
میں سٹیشنری اور بیگز کی وسیع ورائٹی متعارف کرانے کے بعد محمود بک سنٹر لایا اپنے کرم فرماوں کیلئے واٹر بوتل کی نئی ورائٹی ہر سٹائل اور فیلڈ سے وابستہ لوگوں کیلئے بہترین اور معیاری پانی کی بوتلیں حاصل کرنے کیلئے آج ہی وزٹ کریں محمود بک سنٹر گلی جائز فرنچائز والی گول چوک وہاڑی

26/08/2025

🚨💫 *_‏یہ بات کسی کو اچھی لگے یا بُری لیکن حقیقت یہ ہے کہ عمران خان دو سال سے جیل میں ہونے کے باوجود آج بھی پاکستان کی سیاست کے مرکز و محور ہیں، عدالتی فیصلے بھی اُنہی کی ذات کے گرد گھومتے ہیں، حامد میر_*

26/08/2025

لیڈرشپ تو نہیں پہنچ سکی لیکن اڈیالہ جیل کے باہر اس وقت کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں

26/08/2025

‏اج الحمد اللہ کارکنان پہلی مرتبہ پرامن طور پر گیٹ نمبر 5 کے سامنے پہنچے ہیں
انشاء اللہ تبدیلی آئے گی

26/08/2025

‏سوشل میڈیا پر استعفے دینے والی فلمیں بند ہونی چاہئیں، سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ مجھے موصول نہیں ہوا، ہمارے پارٹی معاملات باہر آجاتے ہیں، عمران خان صاحب نے پہلے بھی سختی سے منع کیا تھا،

بیرسٹر گوہر علی خان

25/08/2025

عوامی رائے کون ٹاوٹ ہے

Address

Vehari
DAILYMUSAFAHVEHARI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان:

Share

Category