Vehari News

Vehari News Vehari news

09/06/2026

"دوستی پر ناز ہے، اور آپ کی خدمت کے جذبے پر فخر۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے

30/05/2026

وہاڑی// سے)
Punjab Counter Narcotics Force
کی بڑی کارروائی، تقریباً بارہ من چرس برآمد
وہاڑی میں سی این ایف نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لی، جس کے دوران عبدالجبار ولد حاجی محمد عارف سکنہ رانا ٹاؤن حاصل پور کے قبضے سے 25 پیکٹ چرس برآمد کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم سے دورانِ تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے، جس پر سی این ایف وہاڑی اور بہاولپور کی مشترکہ ٹیم نے تھانہ جھال سیال کی حدود 58 ای بی میں واقع ایک ڈیرے پر کارروائی کی، جہاں ریاض ولد فلک شیر کے گھر سے مزید 359 پیکٹ چرس برآمد کر لی گئی۔ یوں مجموعی طور پر سینکڑوں پیکٹس پر مشتمل بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض کا براہِ راست منشیات کے کاروبار سے تعلق سامنے نہیں آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق عبدالجبار نے خود کو حاضر سروس آرمی پرسن ظاہر کرتے ہوئے ریاض سے تعلقات استوار کیے اور دوستی کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ بتایا جاتا ہے کہ ریاض کی غیر موجودگی میں گھر پر موجود اس کی کمسن بچی کو ملزم نے یہ کہہ کر سامان رکھوایا کہ “یہ تھوڑا سامان ہے، واپس آ کر لے جاؤں گا”، تاہم بعد ازاں معلوم ہوا کہ سامان میں منشیات موجود تھی۔ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات ضلع وہاڑی اور گردونواح کے مختلف منشیات فروشوں کو سپلائی کی جانی تھی، تاہم سی این ایف کی بروقت کارروائی نے بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ آپریشن میں بہاولپور اور وہاڑی کی مشترکہ ٹیموں نے حصہ لیا۔اہلِ علاقہ نے سی این ایف کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے خصوصاً نوجوان نسل کے دشمن ہیں، اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔سی این ایف ترجمان کے مطابق منشیات کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی اور معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ شہری مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ ایسے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

#وہاڑی

منیجر آپریشنز ستھرا پنجاب عبد اللہ باجوہ کواینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا، ذرائع کا دعویٰعبد اللہ باجوہ اور ساتھیوں پر ایک...
15/05/2026

منیجر آپریشنز ستھرا پنجاب عبد اللہ باجوہ کواینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا، ذرائع کا دعویٰ
عبد اللہ باجوہ اور ساتھیوں پر ایک ارب سے زائد کی کرپشن کے الزامات پر مقدمہ درج تھا،اسرارراجپوت
مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔

15/05/2026

juma Mubarak #&& #����

15/05/2026

جمعہ مبارک

مٹی کی خوشبو، سبز کھیت، بہتا پانی، خوبصورت لوگ اور پُرسکون گاؤں کی زندگی — یہی اصل سکون ہے 🌿🏡✨
14/05/2026

مٹی کی خوشبو، سبز کھیت، بہتا پانی، خوبصورت لوگ اور پُرسکون گاؤں کی زندگی — یہی اصل سکون ہے 🌿🏡✨

14/05/2026

new song Nomi jutt with Mr patlo

14/05/2026

اتھرا پنجاب کا کارنامہ ���

انااللہ وانا الیہ راجعون
03/05/2025

انااللہ وانا الیہ راجعون

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share