Bakht Ali

Bakht Ali Always be positive

01/10/2024

بریکنگ نیوز
ریڈ زون سمیت اسلام آباد مکمل سیل ، ہائی الرٹ

08/09/2024

آج سنگجانی اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا بس صرف یہ دیکھنے گیا تھا کہ کتنے لوگ آتے ہے اور دوسری بات یہ ہے انتظامیہ نے دونوں جڑواں شہر اسلام آباد راولپنڈی کو مکمل طور پر کنٹینرز لگا کر بند کیا ہوا تھا پھر بھی بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے پاکستانی کی بڑی تعداد میں لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہے اب نواز شریف صاحب سے گزارش ہے خدارا کوئی اسے اقدامات کرے جس سے لوگ ان سے نفرت نہ کریں

اِس برازیلین ماں کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹ...
05/09/2024

اِس برازیلین ماں کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں ۔اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...

ہر 10 میں سے 1 پاکستانی کو لگتا ہے کہ پاکستان صحیح راہ پر گامزن ہے 9 کو چھوڑو وہ 1 کون ہو سکتا ہے😁
04/09/2024

ہر 10 میں سے 1 پاکستانی کو لگتا ہے کہ پاکستان صحیح راہ پر گامزن ہے 9 کو چھوڑو وہ 1 کون ہو سکتا ہے😁

گزشتہ روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والا مظاہرہدس ہزار کے قریب لوگ احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ میڈیا رپور...
03/09/2024

گزشتہ روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والا مظاہرہ
دس ہزار کے قریب لوگ احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس
مظاہرین نے فوری جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے معاملات حل کرنے کا مظالبہ کیا
ساتھ ہی ساتھ نیتن یاہو اور اسکی پوری کابینہ کے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا گیا
موجودہ حکومت اسرائیل میں اپنا اعتماد کھو چکی ہے عوام حکومت کی جنگی پالیسیوں سے نالاں ہیں، ملکی معیشت تیزی سے گرتی چلی جارہی ہے اور عوام ہر وقت خوف کا شکار ہیں
Bakhtali

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔اختر مینگل نے اسلام آ...
03/09/2024

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔
اختر مینگل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی لیکن آج ابھی اس پریس کانفرنس میں بتارہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کر سکا، بلوچستان کے حالات دیکھ کرفیصلہ کرکے آیا تھا، میں ریاست، صدر اور وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اعلان کرتا ہوں، پورے نظام پر عدم اعتماد کررہا ہوں۔
اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے معاملے پر لوگوں کی دلچسپی نہیں، میں اپنے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کرسکا، جب بھی اس مسئلے پر بات کرو تو بلیک آؤٹ کردیا جاتا ہے، ملک میں صرف نام کی حکومت رہ گئی ہے، اس سیاست سے بہتر ہے میں پکوڑے کی دکان کھول لوں، 65 ہزار ووٹرز مجھ سے ناراض ہوں گے ان سے معافی مانگتا ہوں۔
بی این پی کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا جہاں سیکریٹری قومی اسمبلی نے اسے وصول کیا۔
خیال رہے کہ اختر مینگل این اے 256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

-
-
-
-
-

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share