SA Speaks

SA Speaks SA Speaks Page ko follow like and share kry (Shukria)

وہاڑی کی تحصیل میلسی آٹا تقسیم مرکز پرعورت نے بچے کو جنم دے دیا۔
30/03/2023

وہاڑی کی تحصیل میلسی آٹا تقسیم مرکز پرعورت نے بچے کو جنم دے دیا۔

مہنگا فروٹ بائیکاٹ مہم کامیاب بنائیں
27/03/2023

مہنگا فروٹ بائیکاٹ مہم کامیاب بنائیں

میں تو مکمل عمل یعنی بائیکاٹ کردیا ہے 🙏🏼عوام تھوڑی سی ہمت  دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ سارے  ف...
27/03/2023

میں تو مکمل عمل یعنی بائیکاٹ کردیا ہے 🙏🏼
عوام تھوڑی سی ہمت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ سارے فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے والے کیلے 50 روپے درجن پہ منتیں کرکے دیں گے مگر اتنی امید نہیں کہ یہ قوم اپنے مفاد کے لئے جاگے

24/03/2023
جن دوستوں کی گندم بارش سے گر گئی ھے مگر سبز ھے تو انہیں بتانا ھے کہ پریشان مت ھوں کیونکہ سبز گندم کو خوراک کے حصول کیلئے...
21/03/2023

جن دوستوں کی گندم بارش سے گر گئی ھے مگر سبز ھے تو انہیں بتانا ھے کہ پریشان مت ھوں کیونکہ سبز گندم کو خوراک کے حصول کیلئے زمین سے پانی اور پھر سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ھے ۔ اس عمل کو photosynthesis کہتے ہیں۔ لہٰذہ جیسے ہی بارش کا پانی خشک ھوا تو گندم کا سٹہ خود بخود سورج کی جانب کھڑا ہو جائے گا اور بوقت کٹائی آپ کی فصل زمین سے ایک فٹ بلند ہو جائے گی۔ یہ فطری عمل ہے اور اللہ کا نظام ھے جس میں تبدیلی نہیں ہوتی۔ زمیندار اطمینان رکھیں آپ کی بالکل لیٹی ہوئی فصل بھی چالیس من سے زیادہ کی اوسط دے گی۔ کیونکہ دانہ مکمل ھے۔ آپ صرف دس دن انتظار کریں اور معجزہ دیکھیں۔ سب کیلئے دعا کیا کریں۔ اللہ سب کو اپنے خزانہ غیب سے روزی دے گا۔ انشاءاللہ ۔ انشاءاللہ۔ انشاءاللہ

‏مسلسل محنت کے بعد صدیق جان ایک متوسط گھرانے سے یہاں تک پہنچا ہے۔ وہ اشرافیہ کاحصہ نہیں کہ اپنی جنگ اکیلا لڑ سکے، ہم سب ...
21/03/2023

‏مسلسل محنت کے بعد صدیق جان ایک متوسط گھرانے سے یہاں تک پہنچا ہے۔ وہ اشرافیہ کاحصہ نہیں کہ اپنی جنگ اکیلا لڑ سکے، ہم سب کو اس کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔ اُس کے اِس حق کا دفاع کرنا ہو گا کہ وہ اپنی بات کہے، بھلے ہمیں وہ بات اچھی لگے یا بُری۔ ورنہ ایک دن سب کو گونگا ہونا پڑے گا۔

‏صدیق جان کی حفاظت کی دُعا اور آپ سب سے درخواست کہ جتنا ممکن ہو صدیق جان کے لئے آواز بُلند کرتے رہیں۔ یقینی بنائیں کہ با...
21/03/2023

‏صدیق جان کی حفاظت کی دُعا اور آپ سب سے درخواست کہ جتنا ممکن ہو صدیق جان کے لئے آواز بُلند کرتے رہیں۔ یقینی بنائیں کہ باقی بڑی خبروں کے بوجھ تلے صدیق جان کی خبر دم نہ توڑ جائے۔
‏⁧‫ ‬⁩

وھاڑی  طاھر اقبال چوھدری ممبر قومی اسمبلی کی زیرِ قیادت زاھد اقبال چوھدری امیدوار PP234 اور رائے ظہور احمد کھرل امیدوار ...
14/03/2023

وھاڑی
طاھر اقبال چوھدری ممبر قومی اسمبلی کی زیرِ قیادت زاھد اقبال چوھدری امیدوار PP234 اور رائے ظہور احمد کھرل امیدوار PP233کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے لئیے اھلیانِ حلقہ کی تاریخی ریلی - پورے شہر میں جشن کا سماں - - جگہ جگہ استقبال - گُل پاشی - سڑکیں پھولوں سے بھر گئیں -

14/03/2023

وھاڑی
طاھر اقبال چوھدری ممبر قومی اسمبلی کی زیرِ قیادت زاھد اقبال چوھدری امیدوار PP234 اور رائے ظہور احمد کھرل امیدوار PP233کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے لئیے اھلیانِ حلقہ کی تاریخی ریلی

وہاڑی کی عوام اپنی رائے دےوہاڑی ۔ ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 233 کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ امیدوار  سابقہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو...
10/03/2023

وہاڑی کی عوام اپنی رائے دے

وہاڑی ۔ ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 233 کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ امیدوار سابقہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بابر منظور دوگل یا زاہد کریم گجر کو ملنا چاہیے

ہم جیسوں کو نہ بھی گنو توہم مر جاتے ہیں کم نہیں ہوتےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭‏پی ٹی آئی ورکر بلال عرف ...
09/03/2023

ہم جیسوں کو نہ بھی گنو تو
ہم مر جاتے ہیں کم نہیں ہوتے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
‏پی ٹی آئی ورکر بلال عرف ظل شاہ کو شہید کر دیا گیا

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SA Speaks:

Share