Waheed Studio

                           ゚     https://youtu.be/MK4LZBI5h_g?si=ueYTeYGgF3NwXwR6 Friends Public TV Instagram Facebook H...
29/10/2024


https://youtu.be/MK4LZBI5h_g?si=ueYTeYGgF3NwXwR6
Friends Public TV Instagram Facebook HISTORY Youtube watch time group PTI Official Group پاکستان تحریک انصاف آفیشل گروپ Syed Muzammil Official Imran Khan YOUTUBE WATCH TIME GROUP

#2024 Wo...

https://youtu.be/vbWf6-5HSs8?si=RpZcfGE0evR08fkW Friends Public TV Instagram Facebook HISTORY Pakistan News Updates Paki...
22/10/2024

https://youtu.be/vbWf6-5HSs8?si=RpZcfGE0evR08fkW
Friends Public TV Instagram Facebook HISTORY Pakistan News Updates Pakistan News Channels Seak Vlogger Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Official Group پاکستان تحریک انصاف آفیشل گروپ

Zia ul Haq Phalastenion Ka Katil | ...

پاکستان زندہ آباد واپڈا اور نا اہل حکومت کی ملی بگت عوام پریشان صرف چار یونٹ اور بل آیا 1658 نا جائز ٹیکس اور حرام خوری ...
19/10/2024

پاکستان زندہ آباد
واپڈا اور نا اہل حکومت کی ملی بگت عوام پریشان صرف چار یونٹ اور بل آیا 1658 نا جائز ٹیکس اور حرام خوری کوئی اس نا اہل حکومت سے سیکھے واپڈا کی اس من مرضی میں حکومت کی آنکھیں ہوئی بند
کڑوروں میٹرز لگے ہیں پاکستان میں ہر کمرشل میٹر پر 1000جبکہ گھریلوں میٹر پر 200 کرایہ میٹر کی مد میں نا جائز وصولی کرنے کہ بعد بھی حکومت کے خزانے خالی پاکستان عوام کا یہ پیسہ آخر کھاتا کون ؟
عوام کا جینا بھی کیا فارم 47 نے اور نا اہل سی ایم پنجاب نے پھر آواز اٹھانے والا لیا جاتا ہے اٹھا واہ رے میرا پاکستان جنگل راج چل رہا ہے کوئی بولنے روکنے والا نہیں نا کوئی قانون نا کوئی انصاف ہوا بے روزگار پاکستان کا ہر نوجوان واپڈا اور حکومت مل کر کر گئے پاکستان بیمار حکمران پاکستان تجھے پر اور تجھے لانے والوں پر لعنت ہو بے شمار
پھر ہے میرا پیارا پاکستان
پاکستان زندہ آباد

                  https://youtu.be/Ta4NmaksyRM?si=U4tmX-uC8T4oOnAd Friends Public TV Instagram Facebook Social Muslim In...
18/10/2024


https://youtu.be/Ta4NmaksyRM?si=U4tmX-uC8T4oOnAd
Friends Public TV Instagram Facebook Social Muslim Indian Cricket Team HISTORY Public News Imran Khan Imran Khan Syed Muzammil Official Historic Series Short Clips

#1857 Mehroo ...

عبدالوحید ڈسٹرکٹ رپورٹر کب تک نیوز وہاڑی پاکستان وہاڑی (         ) ھم پاکستان کے شہری ہیں، ھم اپنے اور اپنے بچوں کے مستق...
14/10/2024

عبدالوحید ڈسٹرکٹ رپورٹر کب تک نیوز وہاڑی پاکستان وہاڑی ( ) ھم پاکستان کے شہری ہیں، ھم اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ جدوجہد کررھے ھیں۔ ھم عمران خان کو ملک وقوم کا سب سے مخلص اور ایماندار لیڈر سمجھتے ہیں اسی لیئے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسی جرم میں پاکستان مخالف طاقتوں کے آلہ کاروں نے ھماری لیڈر شپ اور سینکڑوں کارکنوں کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریکِ انصاف ضلع وہاڑی کے سابق صدر و سابق ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی وہاڑی چوہدری طاہرانور واہلہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک ماہ میں اٹھارہ بار میرے گھر پر پولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ چادرچاردیواری کا تقدس پامال کیا ہے ۔ میں ان سے کہنا چاہتا ھوں کہ یہ چھاپے، گرفتاریاں ، ظلم وجبر عمران خان کی تحریک میں ذرا بھی رکاوٹ نہیں بن سکتے, حکمران پی ٹی آئی کے لوگوں کے پرامن احتجاج پر آنسو گیس اور ربڑ بلٹ ایسے چلاتے ہیں جیسے ھم کوئی ملک دشمن ھیں۔ایسے اوچھے ہتھکنڈے ھمیں عمران خان سے دور نہیں کر سکتے ۔تم جتنا ظلم کرو گے ذلیل ھوتے جاؤ گے ۔ طاہر واہلہ نے مزید کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ھے، ملک کے مفاد میں پُرامن احتجاج ھمارا حق ھے اور جب تک ھمیں انصاف نہیں ملتا یہ احتجاجی سلسلہ جاری رھے گا ۔ پندرہ تاریخ کی کال کی بھرپور تیاری ھے اور ہر حال میں ڈی چوک پہنچیں گے ۔ ھم جعلی مینڈیٹ والے اربابِ اختیار سے بھرپور مطالبہ کرتے ھیں کہ فی الفور ھمارے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔

https://youtu.be/HdQiDxEF3Rc               Friends Instagram Imran Khan Imran Khan Polition Vahari Polition Vehari Vehar...
02/10/2024

https://youtu.be/HdQiDxEF3Rc

Friends Instagram Imran Khan Imran Khan Polition Vahari Polition Vehari Vehari online business vehari the news PMLN Lovers PPPP LAHORE Viral News Vehari News PAK-1 History تاریخ Indian Cricket Team FBF Boutique PTI Official Group پاکستان تحریک انصاف آفیشل گروپ Syed Muzamil Abbas Bukhari Syed Muzammil Official Facebook

History of Vehari District | Vehari ko Neli Bar Kio Kaha Jata Hai ?Vehari cityVehari taekwondoVe...

https://youtu.be/EmdMGfv-Ngk?si=LeVhjoAJzJA0gQyZSoon Valley Sakesar Historic Series Short Clips  Friends Public TV Insta...
27/09/2024

https://youtu.be/EmdMGfv-Ngk?si=LeVhjoAJzJA0gQyZ
Soon Valley Sakesar Historic Series Short Clips Friends Public TV Instagram Facebook Social Muslim HISTORY Indian Cricket Team Imran Khan

Vadi Sawan Ka Roben Hod Muhammad Khan Kon Muhammad KonKhan Muhammad Ka ...

17/09/2024

*عبد الوحید ڈسٹرکٹ رپورٹر کب تک نیوز وہاڑی پاکستان*
12 ربیع الاول عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر وہاڑی پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات،

1737 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، ڈی پی او وہاڑی

مرکزی جلوس سمیت 53 جلوسوں اور 6 محافل میلاد کی سیکورٹی کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں، ڈی پی او وہاڑی

ٹریفک کے کو متبادل راستوں سے گزارنے کے لیے ٹریفک ڈائیورشن پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے۔ ڈی پی او وہاڑی

جلوس کے شرکاء کو مکمل باڈی سرچ کے بعد داخلے کی اجازت ہو گی، ڈی پی او وہاڑی

جلوس کی سیکورٹی کیلئے چھتوں پر سنائپرز تعینات ہوں گے، ڈی پی او وہاڑی

جلوس کے روٹ پر گلیوں،سڑکوں اور دیگر راستوں کو سیل کیا جائے گا، ڈی پی او وہاڑی

تمام تھانوں کی پولیس اپنے علاقہ میں جلوسوں کی سیکورٹی اور گشت کے فرائض سرانجام دے گی، ڈی پی او وہاڑی

علماء کرام سے سیکورٹی کو،فول پروف بنانے کے حوالے سے مساجد میں جا جا کر میٹنگ بھی کی گئی ہیں۔ ڈی پی او وہاڑی

12 ربیع الاول کے دوران امن و امان کو قائم رکھنے اور عوام کی جان ومال کی حفاظت کے انتظامات پچھلے برس سے بھی بڑھ کر کئے گئے ہیں۔ منصور امان ڈی پی او

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پر امن و خوشگوارماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تما م وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

Address

Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share