شیخوپورہ پولیس نے خاتون پر تشدد کر کے برہنہ کرنے کے واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔
SHEIKHUPURA POLICE
02/02/2023
02/02/2023
IT k shobay say munsalik afraad Prime Minister’s Youth Programme loan scheme k zariye 75 lakh tak k asaan qarza jaat se mustafeed ho saktay hain jis k liye umer ki had 21 ki bajaye 18 saal hai. Phir deir kis baat ki?
𝗔𝗮𝗼 𝗞𝗲𝗿 𝗗𝗶𝗸𝗵𝗮𝗲𝗻
02/02/2023
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ ایم پی اے PP-232 وہاڑی
جناب بلال اکبر بھٹی صاحب
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ
جناب عبدالرحمن کانجو صاحب
سے ملاقات کرتے ہوئے
02/02/2023
ویلڈن وہاڑی پولیس کی اعلیٰ مشالیں قائم ودائم وہاڑی(بیوروچیف ڈسٹرکٹ رپورٹر امتیاز آکاش)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا شاہد پرویز نے تھیلیسیمیا کے مریض بچے سعدالرحمان سے ملاقات کی سعدالرحمان نے رانا شاہد پرویز کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی رانا شاہد پرویز نے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی خواہش پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اپنی کرسی پر بٹھایا اس موقع پر رانا شاہد پرویز نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک تکلیف دہ مرض ہے غریب والدین کے لئے اس مرض میں مبتلا بچے کا علاج انتہائی مشکل ہو گیا ہے انسانیت کے ناطے ایسے مریض بچوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آنا اور اور انکی دل جوئی کرنا کار ثواب ہے ایسے مریض بچوں کے ساتھ اچھے انداز میں پیش آنا چاہیے اور صاحب استطاعت لوگوں کو تھیلیسیمیا میں مبتلا غریب بچوں کی مدد کرنی چاہیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی رانا شاہد پرویز نے تھیلیسیمیا کے مریض بچے سعدالرحمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ایم پی اے مسلم لیگ میاں ثاقب خورشید اور ڈی ایس پی آرگنائرکرائم میاں عبدالرف بھی موجود تھے
02/02/2023
غریب کیلئے درد رکھنے والے صحافی دوست خود تو نیپال چلے گئے ہمیں یہاں چھوڑ کر ۔۔۔۔
01/02/2023
Follow for Follow
01/02/2023
'کراچی کا ٹینکر مافیا جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے'
01/02/2023
محمد بن قاسم کے بعد سندھ کا سب سے بڑا حصہ ملک ریاض نے فتح کیا ہے،
(انور مقصود)
Be the first to know and let us send you an email when Vehari Tv Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.