Media Group Thingi Distt Vehari

Media Group Thingi Distt Vehari v92newshd

06/06/2026
28/05/2026

Writing
تحریر: طارق حسین بھٹی سے
سدا انسان پر غربت کے دن نہیں رہتے، وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں ہوتا۔ آج اگر کسی کے حالات سخت ہیں تو کل وہی شخص کامیابی کی بلندیاں بھی چھو سکتا ہے۔ زندگی میں آزمائشیں آتی ہیں مگر محنت، صبر اور ایمان رکھنے والے لوگ کبھی ہمت نہیں ہارتے۔ غربت انسان کو بہت کچھ سکھاتی ہے، یہی حالات انسان کو مضبوط، بہادر اور سمجھدار بناتے ہیں۔
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بے شمار لوگ ایسے تھے جنہوں نے غربت میں زندگی گزاری لیکن اپنی محنت اور لگن سے بڑے مقام حاصل کیے۔ انسان کو کبھی بھی اپنے حالات سے مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ آج کا مشکل وقت کل کی خوشیوں کا راستہ بن سکتا ہے۔
ہمیں چاہیے کہ غریب اور مجبور لوگوں کا مذاق اڑانے کے بجائے ان کا سہارا بنیں، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ دولت ہمیشہ نہیں رہتی اور نہ ہی غربت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ اصل دولت انسان کا کردار، محنت اور اچھے اخلاق ہوتے ہیں۔
اس لیے ہر انسان کو امید کا دامن تھامے رکھنا چاہیے، کیونکہ زندگی میں بہاریں بھی آتی ہیں اور خزائیں بھی۔ جو لوگ صبر اور محنت سے کام لیتے ہیں، ایک دن کامیابی ضرور ان کے قدم چومتی ہے۔

Address

Vehari
61150

Telephone

+923078799257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Group Thingi Distt Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Group Thingi Distt Vehari:

Share