Haidri Production 2.0

Haidri Production 2.0 🌷إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین🌷
تمام دریاؤں کی صورتحال جاننے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرتے رہیں ( شکریہ🙏)

🙏ایوب صبر کی تو پہچان ہے یاروعلی مشکل کشا، ہر درد کا دارومحنت ایوب کی، ایمان علی کایہی ہے زندگی کا فلسفہ سارا ❤️
09/10/2025

🙏ایوب صبر کی تو پہچان ہے یارو
علی مشکل کشا، ہر درد کا دارو

محنت ایوب کی، ایمان علی کا
یہی ہے زندگی کا فلسفہ سارا ❤️

وہاڑی ڈویژن میں الیکٹرک بسوں کے نظام کا ایک خوش آئند آغاز ہونے جا رہا ہے، جس سے شہریوں کو ماحول دوست، کم لاگت اور آرام د...
08/10/2025

وہاڑی ڈویژن میں الیکٹرک بسوں کے نظام کا ایک خوش آئند آغاز ہونے جا رہا ہے، جس سے شہریوں کو ماحول دوست، کم لاگت اور آرام دہ سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
موجودہ منصوبے کے تحت:

بورے والا کو: 5 الیکٹرک بسیں

میلسی کو: 5 الیکٹرک بسیں

وہاڑی تا حاصل پورروٹ پر: 3
الیکٹرک بسیں

وہاڑی تا ٹبہ سلطان پور روٹ پر:
3 الیکٹرک بسیں

یہ تعداد ابتدائی مرحلے میں بتائی گئی ہے، اور ممکن ہے کہ باضابطہ اعلان کے وقت اس میں کمی یا اضافہ ہو۔
یہ منصوبہ نہ صرف شہریوں کے لیے آسانی کا باعث بنے گا بلکہ فضائی آلودگی کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ عوامی فلاح کے اس اقدام پر حکومت پنجاب قابلِ تحسین ہے۔

اللّہ کے اِس نام کون کون محبت کرتا ❣️
21/09/2025

اللّہ کے اِس نام کون کون محبت کرتا ❣️



ای ٹیکسی سکیم کا آغاز ہو گیا ہے۔ تمام دوست اپلای کروانے کے لیے ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ0306239182...
16/09/2025

ای ٹیکسی سکیم کا آغاز ہو گیا ہے۔ تمام دوست اپلای کروانے کے لیے ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03062391822
https://wa.me/923062391822

Alhamdulillah ❣️
15/09/2025

Alhamdulillah ❣️

پاکستان کے تمام دریاؤں کی تازہ صورتحال 📅 مورخہ 11 ستمبر 2025 | 🕕 صبح 6 بجے1️⃣ ڈیمز کی صورتحالتربیلا ڈیم 100٪ اور منگلا ڈ...
11/09/2025

پاکستان کے تمام دریاؤں کی تازہ صورتحال
📅 مورخہ 11 ستمبر 2025 | 🕕 صبح 6 بجے
1️⃣ ڈیمز کی صورتحال
تربیلا ڈیم 100٪ اور منگلا ڈیم 92٪ بھر چکے ہیں۔
تربیلا ڈیم کا لیول 1550.00 فٹ، منگلا ڈیم 1234.60 فٹ، خانپور ڈیم 1981.45 فٹ، راول ڈیم 1751.80 فٹ اور سملی ڈیم 2315.25 فٹ ہے۔
2️⃣ انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
ہیڈ پنجند
3️⃣ بہت اونچے درجے کا سیلاب
گنڈا سنگھ والا

4️⃣ اونچے درجے کا سیلاب
ہیڈ سدھنائی
ہیڈ سلیمانکی
ہیڈ اسلام
میلسی سائفن
5️⃣ درمیانے درجے کا سیلاب
گڈو بیراج
سکھر بیراج

6️⃣ نیچلے درجے کا سیلاب
کوٹری
تریموں
ہیڈ بلوکی

7️⃣ نالہ جات
دریائے چناب کا نالہ پلکو → درمیانے درجے کا سیلاب
دریائے راوی کا نالہ بسنتر → نیچلے درجے کا سیلاب

📢 نوٹ: پانی کی سطح اور سیلابی کیفیت لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہو رہی ہے۔ تازہ ترین صورتحال کے لیے جڑے رہیے۔ ❤️

27/08/2025

مرالہ پر بہاؤ مسلسل کم ہو رہا ہے آوٹ فلو 5 لاکھ 93 ہزار جبکہ خانکی پر بہاؤ 10 لاکھ 2 ہزار کیوسک ہو چکا ہے پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے اس کے علاوہ قادر آباد پر 7 لاکھ 98 ہزار کیوسک ہو چکا ہے اور سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔۔۔
راوی۔۔۔
جسڑ پر انتہائی اونچے درجہ کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 34 ہزار کیوسک ہے جبکہ شاہدرہ پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور بہاؤ 78 ہزار کیوسک ہے پانی کی سطح دونوں ہیڈ ورکس پر بلند ہو رہی ہے۔۔۔
ستلج۔۔۔۔
گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے آوٹ فلو 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک ہے جبکہ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور بہاؤ 1 لاکھ کیوسک ہے دونوں ہیڈ ورکس پر سطح بلند ہو رہی ہے
رپورٹ ٹائم 11:00 27 اگست 2025

Address

Vehari
520117

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 03:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923062391822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haidri Production 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haidri Production 2.0:

Share