Journalist Haji Irfan Toor

Journalist Haji Irfan Toor New's Media &Roznama Awami Darshan Multan

29/06/2024

اپنی بیٹیوں کو یونیورسٹیوں میں فحاشی سیکھانے سے بہتر ہے
میٹرک
کے بعد تفسیرقرآن پاک کی تعلیم دے کر شادی کر کے رخصت کردیا جائے !!

29/06/2024

جھنڈا کالا لگاؤ یا لال سبیل دودھ کی لگاؤ یا پانی کی جنت میں وہی جائے گا جو ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ و علیؓ سے محبت رکھے گا.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَخانہ کعبہ کی چابی کے محافظ شیخ صالح بن زین العابدین آل شیبی مکہ مکرمہ میں ان...
22/06/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
خانہ کعبہ کی چابی کے محافظ شیخ صالح بن زین العابدین آل شیبی مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ، ان کی نمازہ جنازہ ہفتے کے روز فجر کی نماز کے بعد ادا کر دی گئی ، آل شیبی فتح مکہ کے بعد سے 77 ویں جبکہ قصی بن کلاب کے دور سے بیت اللہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔
یہ شیبہ بن عثمان بن ابی طلحہ ؓ کی نسل میں سے ہیں جنہیں رسول پاک ﷺ نے کہا تھا کہ “اے طلحہ ؓ کی آل کعبے کی چابی ہمیشہ تمھارے پاس رہے گی اور کسی ظالم کے علاوہ تم سے کوئی یہ نہیں لے سکے گا۔
صالح آل شیبی 1366 ہجری کو مکہ میں پیدا ہوئے ، انہوں نے ام القرہ یونیورسٹی سے اسلامک سٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی تھی۔ انہوں نے کئی سال یونیورسٹی میں بطور مدرس فرائض انجام دیئے جس کے بعد 1980ء میں انہیں ان کے تایا شیخ عبدالقادر آل شیبی کی جگہ بیت اللہ کے مرکزی کلید بردار کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔
صالح آل شیبی نے بذات خود 100 سے زائد بار خانہ کعبہ کی صفائی میں حصہ لیا۔
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمٰن بن صالح زین العابدین ال شیبی گزشتہ سال نومبر میں 6 روزہ دورے پر پاکستان آئے تھے۔
اللہ پاک شیخ صالح الشائبہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلیخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

19/05/2024

ظلم کے خلاف لڑنا سیکھو۔
ظالم اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا طاقتور ہماری خاموشی اسے بنا دیتی ہے۔

طاہر ضیاء طور
22/01/2024

طاہر ضیاء طور

22/01/2024

شطرنج کے کھیل میں وزیر مر جاے تو کھیل ختم ھو جاتا ہے
زندگی کے کھیل میں ضمیر مر جاے تو زندگی ختم ھو جاتی ھے ۔

خود بھی جاگیے۔ اور اپنے ضمیر کو بھی بیدار رکھیے ۔

جسم کے ساتھ ضمیر کی بھی حفاظت کیجیے ۔۔

نہ اسکو بکنے دیں
نا ہی سونے دیں ۔
اسکا سونا آپکی آیندہ نسلوں کو بھت مھنگا پڑ سکتا ھے ۔۔
(جرنلسٹ حاجی عرفان طُور وہاڑی)

*وہاڑی پولیس Asi ملک عبدالرزاق کا انتقال ہو گیا جنازہ نماز جمعہ کے بعد 3 بجے مرکزی جنازہ گاہ میں پڑھایا جائے گا۔ انا للہ...
05/01/2024

*وہاڑی پولیس Asi ملک عبدالرزاق کا انتقال ہو گیا جنازہ نماز جمعہ کے بعد 3 بجے مرکزی جنازہ گاہ میں پڑھایا جائے گا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون*

24/12/2023

طاقت کے زور پر عزت ملتی تو فرعون دنیا کا سب سے عزت دار آدمی ہوتا
تلخ حقیقت

ہم جناب ملک نیک محمد کے پی کے ضیلع و تحصیل دیر بالا داروڑہ  سرہ شاہ ,کو ( انٹرنیشنل طُور اتحاد پاکستان) گروپ میں شمولیت ...
15/12/2023

ہم جناب ملک نیک محمد کے پی کے ضیلع و تحصیل دیر بالا داروڑہ سرہ شاہ ,کو ( انٹرنیشنل طُور اتحاد پاکستان) گروپ میں شمولیت کرنے پر تمام طور بردران کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.
(صحافی حاجی عرفان طُور وہاڑی)

Address

Chak12WB, Punjab
Vehari
61100

Telephone

+923221249412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Haji Irfan Toor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Journalist Haji Irfan Toor:

Share