03/11/2024
وہاڑى
ہونہارکھلاڑی کااعزاز کومبیکس17ویں کورین ایمبیسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ 2024 میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے کھلاڑی وسیم عباس نے نیشنل مقابلوں میں براؤنز میڈل حاصل کر لیا وہاڑی واپسی پر کالج ہذہ میں شاندار استقبال شہزاد بھٹی نے ائے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر پرنسپل سید غلام محمد بخاری نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے پروگرامز میں بہترین کوریج پر سینیئر صحافی حکیم محمد شمعون نزیر کھوکھر کو گلدستہ پیش کیا
وی او
گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے ہونہار پیراتائیکوانڈو کے کھلاڑی وسیم عباس نے اپنے ویٹ کیٹگری K40 میں پنجاب کی طرف سے کھیلتے ہوئے برونز میڈل حاصل کر لیا تقریب کا اہتمام پروفیسر اصف شبیر جوئیہ HODگورنمنٹ کالج وہاڑی نے پرنسپل افس میں کیا اس پروقار تقریب میں ادارہ ہذا کے پرنسپل سید غلام محمد بخاری اور ان کے ہمراہ محمد اکبر ساقی وائس پرنسپل ادارہ ہذہ نے وسیم عباس کا ساتھی کھلاڑیوں سمیت پھولوں اور گلدستہ کے ساتھ استقبال کیا اس موقع پر سید غلام محمد بخاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ وہاڑی اور ہمارے ادارے کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے کھلاڑی نے پنجاب کا نام روشن کیا جس پر ہمیں فخر ہے جیسا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا بھی ویزن یہی ہے کہ کھلاڑی ملک پاکستان کا نام روشن کریں اس موقع پر تقریب میں ائے ہوئے مہمان خاص حکیم محمد شمون نزیر کھوکھر سینیئر صحافی، نےبھی شرکت کی اور کھلاڑی کو شاباش دی پروفیسر اکبر ساقی نےاس موقع پر کہا کہ ان کے کوچ شہزاد بھٹی کی محنت ہے جو ادارے کو اعزاز حاصل ہوا اس موقع پر حکیم حاجی شمون نزیر کھوکھر اور عاصم بھٹی DSO وہاڑی نےکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بہترین کارکردگی پر شاباش دی شہزاد بھٹی نے اس موقع پر ڈاکٹر اظہار الحق سیکرٹری پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن اور لالہ مظہر حسین پنجاب ٹیم کوچ ،سید علی عمران نائب صدر پنجاب ،ڈاکٹر محمد حسین خان صدرڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن وہاڑی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی وجہ سے اج ہمارا کھلاڑی پنجاب کی طرف سے کھیلا اخر میں پنجاب کی شاندار کامیابی پر ماسٹر کاشف علی CEO اور میڈم گل رعنا اعجاز صدر WTSNP نے ڈاکٹر اظہار الحق کا پاکستان بھر میں کیڈٹ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اور PTF کے صدر کرنل راجہ وسیم احمد جنجوہ اور مرتضی حسن بنگش سیکرٹ