03/09/2026
"سندھ کے دورے کے لیے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی۔ ساؤتھ ائیر، جو نئی ڈومیسٹک ائیر لائن ہے، اسی سے سفر کیا گیا۔ اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی۔ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ہو رہے ہیں، تمام عہدیداران اپنی جیب سے ادا کر رہے ہیں۔ باقی گیارہ ارب کا جہاز سب کو یاد ہو گا۔"۔عظمیٰ بخاری اور صحافیوں کی تنقید پر شفیع اللہ جان کا جواب