The news Vehari

The news Vehari for news updates

باتسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب وہاڑی میاں نعیم عاصم26مارچ2026ہینڈآؤٹ نمبر285وہاڑی () ڈپٹی کمشنر وہاڑی ...
26/03/2026

باتسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب وہاڑی میاں نعیم عاصم
26مارچ2026ہینڈآؤٹ نمبر285

وہاڑی () ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے ریل بازار اور غلہ منڈی کا وزٹ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ریل بازار میں بیوٹیفکیشن اور غلہ منڈی میں انڈرگراونڈ واٹر ٹینک سٹوریج کے کام کو تیز کرنے کا حکم دیا اور ریل بازار کی ٹف ٹائلز کو اکھاڑنے کے بعد اقبال روڈ پر لگانے کی ہدایت بھی کی۔ ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر شہر کی بیوٹیفکیشن کیلئے ضلعی انتظامیہ کوشاں ہے ریل بازار کی خوبصورتی سے شہریوں کو دلکش اور دیدہ زیب ماحول میسر آئے گا انڈرگراونڈ ٹینک سٹوریج میں بارش کے پانی کو محفوظ بنا کر مؤثر استعمال ممکن بنایا جائے گا۔ اس موقع پر اے ڈی سی جنرل غلام مرتضی، ایس ڈی ای او پیرا وقاص انجم، ڈی ڈی ڈویلپمنٹ محمد افضال، سی او بلدیہ محمد اویس اور دیگر افسران موجود تھے

25/04/2024
راو طیب مدنی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد، اس موقع پرشیخ محمد رمضان، ملک عمران شفیع، نعمان خالد چوہدری، را...
20/09/2023

راو طیب مدنی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد، اس موقع پرشیخ محمد رمضان، ملک عمران شفیع، نعمان خالد چوہدری، راو ندیم،راؤآصف. علی رضا چوہدری،مظہر بٹ،،ملک اکرام ایڈووکیٹ، رانا آصف، عبدالستار چوھدری،رائے افضل کھرل،سلمان رشید اطہر سمیت دیگران بھی موجود تھے

02/08/2023

Address

Vehari
61100

Telephone

+923028144516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The news Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share