AM 4k tv

AM 4k tv اسلامی دنیا

‏فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھا،یہ سات ہزار سال قبلسات سو کلو میٹر دور سےایک کروڑ پتھر مصر لائےہر ایک پ...
27/11/2025

‏فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھا،
یہ سات ہزار سال قبل
سات سو کلو میٹر دور سے
ایک کروڑ پتھر مصر لائے
ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا
یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا
یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے
‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8 ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا جو ہر طرف سے بند بھی تھا لیکن بندش کے باوجود اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی
اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا
اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا
یہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کا طریقہ بھی جان گئے، قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں،
ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے اور یہ لوگ جانتے تھے شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں 5ہزار سال پرانا شہد نکلا یہ مکمل طور پر ‏استعمال کے قابل تھی،

یہ لوگ کمال تھے
اُن میں یہ خرابی تھی کہ یہ تکبر کرتے تھے اور اِسی لئے اُن لوگوں نے اللّٰه کو یکتا ماننے سے انکار کیا اللّٰه تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں چنانچہ یہ پکڑ میں آ گئے اور عبرت کا یوں نشان بنے کہ آج تک نشان عبرت ہیں جس نے رب کیلئے ‏جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔!!

فرمانِ مصطفی ﷺ ہے
جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔۔!!!
(مسلم شریف، حدیث نمبر 91

20/11/2025

ایک شاندار استاد کو پہچاننے کے چند انداز

1. وہ اپنے شاگردوں سے سچی محبت کرتے ہیں۔
ان کی دلچسپی صرف مضمون تک محدود نہیں ہوتی بلکہ اُن بچوں تک ہوتی ہے جو اُن کے سامنے بیٹھے ہوتے ہیں۔

2. وہ سمجھاتے ہیں جب تک بات سمجھ نہ آجائے۔
جلدبازی نہیں کرتے، صبر سے چیزوں کو آسان بنا کر سمجھاتے ہیں۔

3. وہ کلاس میں آنے سے پہلے تیاری کرتے ہیں۔
اُن کے نوٹس، لیسن اور مثالیں سب پہلے سے تیار ہوتی ہیں — نہ کوئی الجھن، نہ اندازے۔

4. وہ پیار سے اصلاح کرتے ہیں، ڈانٹ سے نہیں۔
ان کا مقصد رہنمائی ہوتا ہے، ڈر پیدا کرنا نہیں۔ نظم و ضبط نرم لہجے میں قائم رکھتے ہیں۔

5. وہ غیبت سے پرہیز کرتے ہیں۔
ان کی توجہ ترقی پر ہوتی ہے، باتوں پر نہیں۔

6. وہ ہمیشہ سیکھتے رہتے ہیں۔
ٹریننگ، مطالعہ، تحقیق — بہترین استاد کبھی رک نہیں جاتا۔

7. وہ ہر بچے کو اہم سمجھتے ہیں۔
ان کی نظر میں کوئی بچہ کمزور نہیں، ہر بچے میں قابلیت ہوتی ہے۔

8. وہ اپنی شخصیت میں وقار رکھتے ہیں۔
ان کے اندازِ گفتگو، لباس، اور برتاؤ میں عزت اور سنجیدگی جھلکتی ہے۔

آپ کے خیال میں اِن میں سے کون سی خوبی ہر استاد میں ہونی چاہیے؟

21/09/2025

صاحبزادہ فرحان گریٹ سٹائل

09/08/2025

حیرت انگیز انکشافات
بچوں کا موبائل کا زیادہ استعمال دل کی بیماریوں کا سبب بن رہا ہے

31/07/2025

ماں کی جگہ لینے والا دنیا میں کوئی نہیں ہے #خوبــــصــــورتی

28/07/2025

مائیں بہت زیادہ احتیاط کریں، اس ویڈیو نے میرا دم نکال دیا، مجھ سمیت جس نے بھی یہ ویڈیو دیکھی ہے، شاید سب کی حالت میرے جیسی ہی ہوئی ہو، تو اس ماں پر کیا گزر رہی ہو گی، خدارا اپنے چھوٹے بچوں کا بہت زیادہ خیال رکھیں،

28/07/2025

#بوریوالہ PTI کے MPA خالد نثار ڈوگر نے #پنجاب اسمبلی #لاہور میں حکومتی رکن احسان ریاض کو مکہ جڑ دیا. ہنگامہ آرائی

26/07/2025

ناران میں خطرناک سیلاب، پل بھی ساتھ بہا کر لے گیا، سیاحوں کی دوڑیں، اللّٰـــــه پاک ہم سب پر رحم فرمائے آمین،

Address

Garha More Vehari
Vehari
61150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM 4k tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AM 4k tv:

Share