Today Vehari Press club

Today Vehari Press club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Today Vehari Press club, Media Agency, Vehari ,Punjab,Pakistan, Vehari.

19/08/2026
18/08/2026


18/08/2026

وہاڑی مکہ ٹاؤن،،،، ایک طرف تو پنجاب حکومت شہریوں کو تمام بنیادی سہولتوں فراہمی کے دعوے کر رہی ہے تو دوسری طرف شدید گرمی کے موسم میں وہاڑی شہر کے مرکزی علاقے مکہ ٹاؤن کے رہائشی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں اس علاقے میں قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی ماہ سے بند پڑا ہے شہریوں کی بار بار نشاندہی کے باوجود اس واٹر فلٹریشن پلانٹ کو ٹھیک نہیں کیا گیا ہے رپورٹ شفقت ٹپی ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈان نیوز وہاڑی

#وہاڑی

18/08/2026

#وہاڑی

وہاڑی۔ بزم غلامان گنج شکر کے زیر اہتمام مبین رسول طور نظامی ، عبدالرافع نظامی کی رہائش گاہ طور ہاؤس الجنت کالونی میں بسل...
17/08/2026

وہاڑی۔ بزم غلامان گنج شکر کے زیر اہتمام مبین رسول طور نظامی ، عبدالرافع نظامی کی رہائش گاہ طور ہاؤس الجنت کالونی میں بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ محفل ذکر مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا محفل پاک میں حضور ﷺ کے غلاموں نے بھرپور شرکت کی اور محبت کے پھول نچھاور کئے اس " پر سابق ایم این اے طاہر اقبال چوہدری بزم غلامان گنج شکر چوہدری انور رامے ، صدر انجمن تاجران ارشاد حسین بھٹی ، سرپرست اعلی بزم غلامان گنج شکر ملک سرور نظامی ، جنرل سیکرٹری شیخ عمران مانی ، سابق چیئرمین بلدیہ شیخ محمد حسین سلیم ، سابق چیئرمین اختر نواز بھٹی ایڈووکیٹ ، بلال محبوب UME, سلمان امجد لنگڑیال ، راؤ ذوالفقار نظامی ، صدر ٹریولز ایسوسی ایشن حاجی محمد عباس ، جنرل سیکرٹری فرحان علی ، راؤ عیور نور ، سلیم انور ،سنئیر ڈرافٹس مین محکمہ بلڈنگ ارشد گجر ، رہنما قصاب ایسوسی ایشن ملک محمد اسلم ، سمیت عمائدین شہر نے شرکت کی

Address

Vehari ,Punjab,Pakistan
Vehari
06111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Vehari Press club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share