Vehari Merit Politics

Vehari Merit Politics “وہاڑی کی تازہ ترین اور بروقت خبروں، سیاسی حالات اور اہم عوامی مسائل کے لیے واحد معتبر پلیٹ فارم۔

وہاڑی ضلعی جنرل سیکرٹری  ٹرانس جینڈر ایسوسی ایشن چاندنی خان کی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روز بروز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو...
18/09/2026

وہاڑی ضلعی جنرل سیکرٹری ٹرانس جینڈر ایسوسی ایشن چاندنی خان کی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روز بروز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالہ سے میڈیا سے گفتگو

وہاڑی افسوس ناک خبر  محلہ انورآباد کی اکلوتی مسجد جو کے نمازیوں کا انتظار کرتی رہی ھےمگر افسوس صد افسوس وہاڑی انتظامیہ ک...
18/09/2026

وہاڑی افسوس ناک خبر محلہ انورآباد کی اکلوتی مسجد جو کے نمازیوں کا انتظار کرتی رہی ھے
مگر افسوس صد افسوس وہاڑی انتظامیہ کیطرف سے متبادل دی جانے والی مسجد کی جگہ جہاں پر مسجد کا کام شروع تھا اسے بھی شہید کر دیا گیا
آج مسلسل تین دن سے اذان کا سنائی نہ دینا انتہائی تکلیف کی بات ھے
سیاسی و سماجی حلقوں کو اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھنا ہوگا کہ مصنوعی خوبصورتی کے لیے اللہ کے گھر کو کیوں شہید کیا جا رہا ہے؟

18/09/2026

وہاڑی میں دودھ دینے کے مقابلے میں بکری نے 27 کلو 500 گرام دودھ دیکر سب کو حیران کر دیا

16/09/2026

ن لیگ کے ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کا پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان

#استعفیٰ #وہاڑی

  اور   میں اختلافات۔۔۔وہاری میں اگر کسی سیاستدان نے ترقی کے لیے کام کیا ہے تو وہ یہ دونوں ہیںاختلافات سیاست کا حسن ہیں،...
16/09/2026

اور میں اختلافات۔۔۔

وہاری میں اگر کسی سیاستدان نے ترقی کے لیے کام کیا ہے تو وہ یہ دونوں ہیں

اختلافات سیاست کا حسن ہیں، لیکن جس چیز کو بات چیت اور باہمی مشاورت سے سلجھا لیا جائے، وہ زیادہ بہتر ہوتی ہے۔

آپ ان معاملات میں کس سیاستدان کی حمایت کرتے ہیں
Mian Saqib Khurshid Imran Daultana Official-Vehari

16/09/2026


وہاڑی: ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ دانیوال نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے، اسلحہ کی نمائش اور شہریوں کو پسٹل کے بٹ و مکوں سے زخمی کرنے والے ملزم ہمایوں بھٹی کو گرفتار کر لیا۔ پسٹل برآمد

15/09/2026

ایرانی بوئنگ 737 کا ٹائر پھٹنے کے بعد انجن متاثر، طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی

15/09/2026

Eye test 👁️‍🗨️

15/09/2026

وہاڑی کا سب سے بہترین گارڈن🏡
#وہاڑی

Address

Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Merit Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share