SUCH BOL News TV

  • Home
  • SUCH BOL News TV

SUCH BOL News TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUCH BOL News TV, TV Channel, .

16/06/2025
16/06/2025

*STV NEWS DIGITAL HD*
*SUCH BOL NEWS TV HD*

*حاصل پور: نواحی علاقے قائم پور میں آج پنجاب بھر کی طرح ابر رحمت برس پڑے اور موسم خوش گوار ہو گیا اور لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی*

👈🏻 *خبریں، اشتہارات، سٹوریز اور انٹرویو کیلئے رابطہ کریں*
📲 *0305-4362680*

16/06/2025

پنجاب پولیس ضلع وہاڑی بھرتی کانسٹیبلان/ لیڈی کانسٹیبلان 2025 کے انٹرویوز میں کامیاب قرار پا کر ویٹنگ لسٹ میں آنے والے امیدواران جو کہ بھرتی کے اہل ہوئے ان کی لسٹیں ڈسٹرکٹ پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس/ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اور ڈسٹرکٹ پولیس افس کے باہر آویزاں کر دی گئی ہیں

*ضلع وہاڑی: تھانہ لڈن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، 107 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی ڈکیت زخمی*وہاڑی: ناکہ بندی پوا...
16/06/2025

*ضلع وہاڑی: تھانہ لڈن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، 107 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی ڈکیت زخمی*

وہاڑی: ناکہ بندی پوائنٹ پراچہ فارم لڈن کے قریب 3 کس مشکوک افراد بسواری موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کرنے جنہوں نے رکنے کی بجائے پولیس پر اندھا دھند سیدھی فائرنگ شروع کر دی.

وہاڑی: پولیس نے آڑ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی.

وہاڑی: فائرنگ کے دوران 1 نامعلوم ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہو گیا۔

وہاڑی: باقی 2 ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے زخمی ساتھی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے.

وہاڑی: موقع سے ملزم کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لئے گئے۔

وہاڑی: بعد میں زخمی ہونے والے ملزم کی شناخت خضر حیات سکنہ امین کوٹ دیپالپور ضلع اوکاڑہ سے ہوئی۔

وہاڑی: زخمی ملزم ضلع پاکپتن، بہاولنگر، وہاڑی اور لاہور کے 107 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔

وہاڑی: ایس ایچ او تھانہ لڈن قاسم خان نے زخمی ملزم کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے تحرک جاری

16/06/2025

*STV NEWS DIGITAL HD*
*SUCH BOL NEWS HD*

حاصل پور: نواحی علاقے قائم پور میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت اراکین عملہ اپنی پوری ایمانداری اور ذمہ داری سے کام کر رہے ہیں جس سے شہر میں ہر طرف ساف ستھرا ماحول دکھائی دیتا ہے مزید جانتے ہیں وہاں پر موجود ہیں ہمارے نمائندے ڈاکٹر غضنفر عباس اسدی سے جی ڈاکٹر غضنفر عباس اسدی اپڈیٹ کیجیے گا۔
*خبریں، اشتہارات، انٹرویو اور نمائندگی کیلئے رابطہ کریں۔*
📲 *0305-4362680*

02/06/2025

*بکرا 5,00000 دا*🐐🐐
*بکرا عید کے حوالے سے مذاحیہ نظم*
📝 *شاعر ڈاکٹر غضنفر عباس اسدی اینکر پرسن*

21/01/2025

*سٹی پریس کلب رجسٹرڈ لڈن کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیاگیا*
لڈن: سٹی پریس کلب رجسٹرڈ لڈن وہاڑی 2025 کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا سرپرست اعلیٰ حاجی وارث رضا، چیئرمین امتیاز احمد ڈھڈی، صدر عبدالغفار انجم، جنرل سیکرٹری حسنین علی قادری، جوائنٹ سیکرٹری شہزاداحمد خان منتخب۔

Address


Telephone

+923054362680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH BOL News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share