District Vehari

District Vehari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Vehari, News & Media Website, Vehari.

وہاڑی ، میلسی ، بورےوالا Vihari, Mailsi , Burewala


ضلع وہاڑی بھر کی پل پل کی خبریں ، تجزیہ ، معلومات ، سیاسی صورتحال اور وہاڑی بھر کی معلوماتی ویڈیوز اور خبروں کیلئے اس پیج کو لازمی لائیک کریں شکریہ
اپنی خبریاپوسٹ لگوانےکے لیے ہمیں میسج کریں شکریہ

07/09/2025
07/09/2025

جنوبی پنجاب کی تاریخ کا بدترین سیلاب آج رات ا رہا ہے جلال پور پیر والا علی پور مظفرگڑھ اور دیگر علاقوں کو انتہائی خطرہ ہے سلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے

07/09/2025

جلال پور پیر والا کا بند ٹوٹ گیا۔۔پانی شہر میں داخل۔۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر مدد کے لئے پہنچ گئے۔۔ ہنگامی صورتحال

نوٹس تبدیلی جگہ کلینکانشااللہ ڈاکٹر حمزہ علی سلیم BDS.RDS ہفتہ 25۔9۔6  صبح8بجے سے رات 9 بجے تک اور اتوار 25۔9۔7 کو صبح 8...
07/09/2025

نوٹس تبدیلی جگہ کلینک
انشااللہ ڈاکٹر حمزہ علی سلیم BDS.RDS ہفتہ 25۔9۔6 صبح8بجے سے رات 9 بجے تک اور اتوار 25۔9۔7 کو صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک دانتوں کے مریضوں کا چیک اپ فری اور مناسب خرچہ میں علاج کریں گے
حمزہ ڈینٹل کلینک نزد سٹی ٹاپ ہوٹل بلمقابل ڈاکٹر فہیم نعیم کلنک 136 ڈی بلاک وہاڑی شہر
03017931197
پلیز پوسٹ شیئر کر دیں

06/09/2025

بورےوالا: دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار، انتظامیہ ہائی الرٹ

بورےوالا: ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر بہاؤ 3 لاکھ 53 ہزار 825 کیوسک

بورےوالا: ہیڈ سلیمانکی پر آمد و اخراج 1 لاکھ 41 ہزار 984 کیوسک ریکارڈ

بورےوالا: جملیرا مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 60 ہزار کیوسک

بورےوالا: ہیڈ اسلام پر پانی کی آمد و اخراج 1 لاکھ 3 ہزار 465 کیوسک

بورےوالا: ہیڈ اسلام پر درمیانے درجے کا سیلاب، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن

بورےوالا: میلسی ہیڈ سائفن پر پانی کا بہاؤ 93 ہزار 343 کیوسک

بورےوالا: سلدیرا میں 16 سالہ نوجوان سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بورےوالا: ضلع بھر میں متاثرین کی تعداد 67 ہزار 22 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر

بورےوالا: سیلاب سے 84 مواضعات اور دیہات شدید متاثر ہوچکے ہیں

بورےوالا: کھڑی فصلوں کا 47 ہزار 380 ایکڑ رقبہ زیر آب ہے، ڈپٹی کمشنر

بورےوالا: ریسکیو آپریشن میں 67 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

بورےوالا: متاثرہ علاقوں میں کلینک آن بوٹ سروس شروع کر دی گئی

بورےوالا: آٹھ ڈاکٹروں کی ٹیمیں کشتیوں پر طبی سہولیات فراہم کر رہی ہیں

06/09/2025

*بورےوالا. ہوس پرست شخص نے خاتون کا گھر شادی کے چند دن بعد ہی اجاڑ دیا.*

*امجد ٹاؤن میں قائم نجی سکول کے واش روم میں کیمرے لگا کر ملزم نے سکول ٹیچر کی برہنہ ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور بالآخر بے بس خاتون نے اوباش ظہیر کے خوف سے مبینہ طور پر اس کی ناجائز خواہشات ماننا شروع کر دیں.*

*اسی دوران چند ہفتے قبل خاتون ٹیچر کی شادی ہو گئی تو بھی ملزم باز نہ آیا اور خاتون کو بلا کر بلیک میل کرتے ہوئے زیادتی کرتا رہا.*

*سسر کی بیماری کے سبب خاتون ایک بار جب نہ پہنچی تو ملزم نے خاتون کے برہنہ ویڈیو وائرل کر دیے جس پر خاتون کے شوہر نے اسے طلاق دے دی ملزم خاتون کو طلاق کے بعد بھی بلیک میل کرتا رہا جس پر خاتون نے تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع کرکے ظلم و جبر کی یہ داستان بتائی.*

*سٹی پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے.

وہاڑی کی خبروں کے چند اخباری تراشے
06/09/2025

وہاڑی کی خبروں کے چند اخباری تراشے

06/09/2025
الرٹ گورنمنٹ اف پنجاب نے گندم کا ریٹ 3 ہزار روپے فی 40 کے جی ایک من کا مقرر کر دیا ہے کل سے غلہ منڈیوں میں تین ہزار سے ا...
06/09/2025

الرٹ گورنمنٹ اف پنجاب نے گندم کا ریٹ 3 ہزار روپے فی 40 کے جی ایک من کا مقرر کر دیا ہے کل سے غلہ منڈیوں میں تین ہزار سے اوپر سے سیل ہوئی تو جرمانے شروع ہو جائیں گے

06/09/2025

،ضلع وہاڑی میں کہیں بارش کہیں آندھی اور کہیں ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بادلوں کا راج

461ای بی بوریوالا نامعلوم افراد نے بچے  کو اغوا کرکے بے دردی سے قتل کر دیا بچہ گونگا بہرہ تھا پولیس نے کاروائی کاآغاز کر...
06/09/2025

461ای بی بوریوالا نامعلوم افراد نے بچے کو اغوا کرکے بے دردی سے قتل کر دیا بچہ گونگا بہرہ تھا پولیس نے کاروائی کاآغاز کر دیا ھے اگر صدر پولیس بروقت کچھ کرتی تو شائد بچہ زندہ مل جاتا مگر سوشل میڈیا پر فیک کاروائی کے چکروں نے افسران کو بے حس کر دیا ھے

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share