Vehari, Pakistan وہاڑی

Vehari, Pakistan  وہاڑی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vehari, Pakistan وہاڑی, News & Media Website, Vehari.

وہاڑی ، میلسی ، بورےوالا Vihari, Mailsi , Burewala


ضلع وہاڑی بھر کی پل پل کی خبریں ، تجزیہ ، معلومات ، سیاسی صورتحال اور وہاڑی بھر کی معلوماتی ویڈیوز اور خبروں کیلئے اس پیج کو لازمی لائیک کریں شکریہ
اپنی خبریاپوسٹ لگوانےکے لیے ہمیں میسج کریں شکریہ

17/07/2025

ضلع وہاڑی میں آپ کا پسندیدہ صحافی کون ہے ؟
کمنٹ پلیز

17/07/2025

وھاڑی میں خونی رشتہ ایک بار پھر خون کا پیاسا بن گیا۔
ملتان روڈ چک 95 میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں دیور نے مبینہ طور پر رشتے کے تنازع پر کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بھابھی اور بھتیجی کو شدید زخمی کر دیا۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز فوراً موقع پر روانہ کی گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی، لیکن افسوس کہ ماں موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ بیٹی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق واقعہ خاندانی رنجش اور رشتے کے تنازع کا نتیجہ ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

وہاڑی کی خبروں کے چند اخباری تراشے
17/07/2025

وہاڑی کی خبروں کے چند اخباری تراشے

17/07/2025
کیکر فارمنگ ۔۔۔جو احباب بکریاں پالنا چاہتے ہیں ۔۔تو وہ ساتھ میں کیکر بھی لگائیں۔جتنی زیادہ کیکر لگا سکتے ہیں وہ لگائیں ا...
17/07/2025

کیکر فارمنگ ۔۔۔

جو احباب بکریاں پالنا چاہتے ہیں ۔۔
تو وہ ساتھ میں کیکر بھی لگائیں۔

جتنی زیادہ کیکر لگا سکتے ہیں وہ لگائیں
اس کے لیے راضی اپنی ہو تو بہتر ہے
وگرنہ ٹھیکہ پر معاہدہ کرکے پانچ یا 10 سال کا لے لیں ۔

بکریاں جب کیکر کھائیں گی تو بکریاں جلدی بڑھیں گی۔
اور ساتھ میں کیکر بھی صحیح نشونما پائے گا ۔۔

اس طرح بکریوں سے روزمرہ کے معاملات چلتے رہیں گے ۔
اور کیکر کا جنگل تیار ہو جائے گا
وہ بھی اپ کو پانچ یا دس سال بعد
اچھا خاصا منافہ دے جائے گا ۔

جن احباب کے پاس وافر یا ریتلی زمین ہے
وہ بھی ایسا تجربہ کر سکتے ہیں ۔۔

بہاولپور : چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ بدفعلی اور ق۔ت۔ل کا ملزم عمران پولیس مقابلے میں ہلاک۔ سی سی ڈی نے ملزم کو 12 گھنٹے ...
16/07/2025

بہاولپور : چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ بدفعلی اور ق۔ت۔ل کا ملزم عمران پولیس مقابلے میں ہلاک۔
سی سی ڈی نے ملزم کو 12 گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کرلیا تھا۔ جگہ کی نشاندہی کے لیے لے کر جا رہے تھے کہ اس کے ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔
ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
سی سی ڈی کا موقف

16/07/2025

وہاڑی میں آپ کا پسندیدہ صحافی کون ہے ؟

بریکنگ الرٹ *سی سی ڈی بہاولپور نے سی سی ڈی وہاڑی کے ملازموں پر مقدمہ درج کردیا* حاصل پور سے ایک شخص کو ناجائز گرفتار کرن...
16/07/2025

بریکنگ الرٹ
*سی سی ڈی بہاولپور نے سی سی ڈی وہاڑی کے ملازموں پر مقدمہ درج کردیا*
حاصل پور سے ایک شخص کو ناجائز گرفتار کرنے ، حبس بے جا میں رکھنے ،رشوت لیکر بندے کو چھوڑنے اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سی سی ڈی بہاولپور نے سی سی ڈی وہاڑی کے ملازمین سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج کرلیا

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کے سرکل آفیسر منصور خان نے سول جج مجسٹریٹ درجہ اول وہاڑی کے ہمراہ شیخ لیاقت پٹواری اور شاہد...
16/07/2025

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کے سرکل آفیسر منصور خان نے سول جج مجسٹریٹ درجہ اول وہاڑی کے ہمراہ شیخ لیاقت پٹواری اور شاہد پرائیویٹ منشی کو ریڈ کر کے 20 ہزار روپے رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی خصوصی ہدایت پر سرکل آفیسر وہاڑی منصور خان نے کاروائی کرتے ہوئے شیخ لیاقت پٹواری اور شاہد پرائیویٹ منشی کو ایک شہری سے 20 ہزار روپے لے کر انتقال پاس کرانےکے لیےلینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور نشان زیادہ نوٹ بھی برآمد کر لیے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کا کہنا ہے کہ ہم کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد کررہے ہیں عوام بلاخوف کرپٹ عناصر کی نشاندہی کریں انہیں ضرور نشان عبرت بنایا جائے گا حکومت پنجاب کے زیرو ٹالرنس پالیسی اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب کہ ویژن پر سختی سے عمل پیرا ہیں ۔

16/07/2025

اینٹی کرپشن وہاڑی کی بڑی کاروائی شیخ لیاقت پٹواری اور اس کا منشی 20 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں ☹️گرفتار
ذرائع

!خوشخبریبرطانیہ نے پاکستانی ائیرلائن (پی آئی اے)سے پابندی اٹھا لی ہے۔پابندی ہٹانے سے پاکستانی مسافر ڈائریکٹ لندن، مانچسٹ...
16/07/2025

!خوشخبری
برطانیہ نے پاکستانی ائیرلائن (پی آئی اے)سے پابندی اٹھا لی ہے۔پابندی ہٹانے سے پاکستانی مسافر ڈائریکٹ لندن، مانچسٹر گلاسگو کا سفر کرسکیں گے۔

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari, Pakistan وہاڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share