Sajjad Hussain Bhatti Adv

Sajjad Hussain Bhatti Adv gives his analysis on political issues, Criticizes, and raises his voice for human rights. Politics should be in the hands of the people.
(2)

Sajjad Hussain Bhatti | Public Figure
Motivational Speaker | Political & Social Commentator
Spreading awareness, inspiring minds & promoting informed discussions. 🇵🇰 Im .”Sajjad Hussain Bhatti Adv" Social media influencer| You Tuber |Social media activist, |Political activist | |Motivational speaker| Patriotic Pakistani| Social Worker|who always speaks about social issues, political and Non Politi

cal issues, Current Affairs, International Issues Latest News in society, etc. Political discussion should not be dominated by private interests; we should have a level playing field where issues can be freely discussed by all on an equal footing. We the people must establish a Representative Press to ensure our rights. These current affairs, foreign and domestic policy videos highlight how the current media fail to serve the public interest, convenience, and necessity. For More Contact
https://web.facebook.com/sajjadhussainbhattiadvocate

09/08/2026

ہمیں کھو کر بہت دن بعد سمجھو گے کہ کیا کھویا
خسارے فلحال تجھے اندازہ نہیں ہونا

09/08/2026

"کم از کم ہمیں سانس تو لینے دو، پچاس ساٹھ کی گولیاں کیوں ضائع کرتے ہو؟ ہم تو ویسے ہی مر جائیں گے!" — غریب شہری کی روتے ہوئے پنجاب حکومت سے دہائی۔
مگر افسوس صد افسوس حکومت کو پروا نہیں

Fake Or Real ???پاکستانی پارلیمنیٹرینز کی تنخواہیں اور الاونسز خطے کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں، ابھی یہ شور بھی مچ...
09/08/2026

Fake Or Real ???
پاکستانی پارلیمنیٹرینز کی تنخواہیں اور الاونسز خطے کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں، ابھی یہ شور بھی مچاتے ہیں کہ ہمیں کچھ ملتا نہیں۔
#پارلیمنٹ #تنخواہیں #الاؤنسز #سینیٹ #پاکستان

08/08/2026

اشرافیہ
کے بچے بڑے ہو گئے ہیں اب
وہ سینیٹ کی ٹکٹ نہیں مانگتے صوبے
مانگتے ہیں.بات تو 💯 درست ہے اب کوئی مانے یا نہ مانے

کیا یہ حقیقت ہے یا جھوٹ یہ والا نوٹیفکیشن سرکولیٹ کر رہا ہے
08/08/2026

کیا یہ حقیقت ہے یا جھوٹ
یہ والا نوٹیفکیشن سرکولیٹ کر رہا ہے

08/08/2026

بات کڑوی ہے مگر سچ ہے؛
منافقت میں ہمارا کوئی ثانی نہیں۔ ہم کرسی پر براجمان ایک عام انسان کو دیوتا بنا دیتے ہیں، پھر جب وہ کرسی سے اترتا ہے تو اسی دیوتا کی ایسی مٹی پلید کرتے ہیں کہ اسے کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑتے۔
مسئلہ شخصیات نہیں، ہمارے رویے ہیں۔ ہمیں عقیدت اور نفرت، دونوں میں اعتدال سیکھنا ہوگا۔
کمنٹ کریں اپنی رائے

08/08/2026

حکومت نے بجلی کے شعبے میں کیپسٹی پیمنٹس کے لیے 1,800 ارب روپے مختص کر رکھے ہیں، جبکہ 6 پاور پلانٹس مکمل طور پر بند پڑے ہیں۔ معاہدوں کی ایسی شرائط ہیں کہ پلانٹ چلیں یا نہ چلیں، انہیں فیول کی ادائیگی سمیت مختلف مد میں رقم دینی پڑتی ہے۔ چنانچہ پلانٹس بند رکھو، مگر ادائیگیاں جاری رکھو!رؤف کلاسرا۔
اس میں سب سے زیادہ پلانٹس کس کے ہیں ؟؟؟

07/08/2026

کیا بات ہے جی۔ PTV کو زندہ رکھنے کیلئے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے 1300 کروڑ روپے عنایت کیے جا رہے ہیں۔

موجاں ای موجاں

07/08/2026

لاھور پولیس کی چند دنوں کی کارکردگی 🖐️😠👎
👈اے ایس آئ کا معذور بچی سے اغوا کے تھانے لے جاکر ریپ🫵😠
👈پولیس کسٹڈی میں دو لڑکیوں کی موت 🫵😠
👈تھانہ ٹاؤن شپ پولیس اہلکاروں نے موبائل کے چوری کے بہانے نوجوان اغوا پچیس لاکھ تاوان مانگا گیا🫵😠
قابل غور ۔۔

07/08/2026

کیا سچ میں پاکستان میں نئے صوبے
بننے جا رہے ہیں یا صرف دو پارٹیاں جو اقتدار میں ہیں انکی صوبوں کی حکومتوں کو دباؤ میں لا کر وفاق کے مفادات کو بڑھانا مقصد ہے

Address

Chamber No 13 Nazar Duggal Block District Courts Vehari
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Hussain Bhatti Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Hussain Bhatti Adv:

Shortcuts

Share