Dailyfreshpk

Dailyfreshpk I’m a vlogger. You’ll find my vlogs on this page, and I hope you enjoy my vlogs. • Welcome to dailyfreshpk, the page of Sajjad Hussain Bhatti adv.

Give your opinion."Life is very short, keep smiling and laughing.""Success is destined only for those who strive for it; idle people only criticize others." On this page, you’ll find the vlogs of Sajjad Hussain Bhatti adv, a lawyer and social activist who is also the founder and CEO of Daily Fresh PK, where he talks about legal issues, human rights, and social justice. He will share with you his vision, his values, and his stories. You’ll also get to see how he runs his business, and how he helps his community You’ll also get to see his work, his challenges, and his achievements. Follow him to learn more about his mission, and support his cause. He hopes to inspire you with his vlogs, and make a positive difference in the world.

18/09/2026

زندگی کی اصل خوبصورتی آسائشوں میں نہیں، ان چھوٹے چھوٹے لمحوں میں ہے جو دل کو سکون دے جاتے ہیں۔
مٹی کی خوشبو، اپنوں کی محبت اور سادہ زندگی… یہی وہ نعمتیں ہیں جو یادوں کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں۔
زندگی کو صرف گزارو نہیں، اسے محسوس کرو… کیونکہ گزرے ہوئے لمحے واپس نہیں آتے۔ 🌾❤️

16/09/2026

بیوی؛مجھےڈاکٹرکی دوائی اثرنہیں کررہی۔ شوہر؛جب55سال کی ہوکرڈاکٹرکو25سال بتاؤگی تودوائی خاک اثرکریگی

08/09/2026

ہر وقت میسّر کی بھی وقعت نہیں رہتی
ہر وقت محبت کا بھی نقصان یہی ہے

اپنوں کے بدلتے ہوئے اندازِ تکلّم
اے دوست بُرے وقت کی پہچان یہی ہے

06/09/2026

تنہائی اور آزادی میں فرق بہت باریک ہے۔ لوگوں کی بے جا مداخلت سے دور رہنا آزادی ہو سکتی ہے، مگر ہر تعلق سے فرار ہونا تنہائی بن جاتا ہے۔ انسان کو ہجوم کی ضرورت نہیں، لیکن ایک ایسا شخص ضرور چاہیے جس کے سامنے خاموش بیٹھ کر بھی دل کو سکون مل سکے۔

03/09/2026

کچھ لوگ تنہا اس لیے رہتے ہیں کیونکہ وہ دنیا کے شور، جہالت اور کمزور سوچ والے لوگوں سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ مگر کیا ایسا کرنے سے تنہائی کی وجہ سے جو اثر انسان پر پڑتا وہ زیادہ نقصان دیتا کیا خیال ہے؟

30/08/2026

ایک سوال!
اگر آپ اپنا فون بند کردو اور ایک ہفتے تک کسی سے رابطہ نہ کرو تو کوئی ایسا
شخص ہے جو آپ کو ڈھونڈے گا؟
اگر کوئی آپکا سچا دوست ہے تو پتا چل جائے گا

18/08/2026

باشعور
انسان باؤلے کتے سے بچ کر اپنا راستہ بدل لے تو اسے ڈر نہیں
دانشمندی کہا جاتا ہے

17/08/2026

وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر ، شکستہ پائی نہ تھی

کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی

نہ اپنا رنج ، نہ اوروں کا دکھ ، نہ تیرا ملال
شبِ فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی

عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔ
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17/08/2026

رات بھر انتظار کیا اسکے جواب انے کا
صبح احساس ہوا جواب نا انا بھی تو جواب ہے،

شاعر کہنا چاہ رھا ہے بلاک کر گئی جے😆

Address

Chamber No 13 Nazar Duggal Block District Courts Vehari
Vehari

Telephone

+923336276044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dailyfreshpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dailyfreshpk:

Shortcuts

Share