Naba Punjab

Naba Punjab جہاں روشن است از جمال▪️محمد رسول اللہ

01/09/2026

یقیناً ہم نے ارسال کیا تمہاری طرف (ایک ایسا) رسول جو شاہد ہے تم پر, جس طرح ہم نے ارسال کیا (تھا) جانب فرعون رسول (موسی علیہ السلام).
پس نافرمانی کی فرعون نے اس رسول کی, تو ہم نے پکڑ لیا اسکو, پکڑ بڑی وبال والی میں.

پس تم کیسے بچو گے؟ اگر تم کفر کرو گے اس یوم سے جو کر دے گا بچوں کو شیبا (بوڑھا). مزمل 15-17

30/08/2026

#ویہاڑی لڈن دریائے ستلج
ظلم ہوتا رہا مظلوم پر▪️صبر کرتی رہی بیچارگی
Zahid Haans
Naba Punjab

30/08/2026

#ویہاڑی ضیاء شہید روڑ عظیم موبائل شاپ
دوکاندار علی اور وقار کا معذور گاہک پر تشدد

Zahid Haans
Naba Punjab

26/08/2026

وَاَرۡسَلۡنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوۡلًا​ ؕ نساء 79
اور ہم نے بھیجا ہے آپ کو (تمام عوام) الناس کیلئے رسول بنا کر.
قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَكَلِمَاتِهِ وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ. اعراف 158
کہو اے (عوام) الناس یقیناً میں رسول ہوں للہ کا تمہاری طرف, تمام کے تمام (انسانوں کیلئے), جس (ہستی) کیلئے ہے بادشاہی سماوات اور ارض کی, نہیں (ہے کوئی) الہیٰ مگر وہی, وہی حیات بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے, پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اسکے رسول نبی امی پر, جو ایمان رکھتا ہے اللہ پر اور (اسکے تمام کلام) کلمات پر, اور (انکی) اتباع کرو تاکہ تم ہدایت پا جاؤ.

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ. انبیاء 107
اور نہیں ارسال کیا ہم نے آپ کو مگر رحمت (بنا کر تمام) عالمین کیلئے.

  پولیس تھانہ  #لڈن زمان لیاقت کو منشیات اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کیا گیا تھا.اس نے اسے ریکارڈ ...
26/08/2026

پولیس تھانہ #لڈن زمان لیاقت کو منشیات اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کیا گیا تھا.
اس نے اسے ریکارڈ یافتہ ملزم کو نامعلوم جگہ پر تاوان کیلئے رکھا اور بغیر کاروائی کئے رشوت لیکر چھوڑ دیا تھا.

محکمانہ انکوائری میں تھانیدار زمان لیاقت اور سپاہی وقاص یاسین بھٹی قصوروار پائے گئے جنہیں سابقہ DPO احسان چوہان نے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ڈسمس فرام سروس کیا اور منشیات مقدمے میں گرفتار کرا کے جیل بھیجوا دیا تھا.

اب یہی تھانیدار ضلع کے بہت بڑے تھانے #لڈن کا SHO تعینات ہے جس نے صدر حاصلپور کے علاقے ہیڈاسلام منشیات اڈے سے منتھلی اور مفت نشۂ نہ ملنے پر منشیات کے اصل سوداگر سجاد دایا ماچھی کی بجائے اسکے بھائی خالد کو پکڑ لیا دو دن تک غیرقانونی حراست میں رکھ کر 4 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا جب اس واقعے کی اعلی افسران کو آگاہ کیا تو اس نے خود کو بچانے کے لئے غیر ریکارڈ یافتہ خالد دایا ماچھی جس کی بیگناہی بارے سارا علاقہ قسم صفائی دیتا ہے اسے پر 6کلو چرس 9C کا پرچہ کاٹ کر جیل چالان کر دیا. یہ صورتحال اعلی پولیس افسران کے "زیرو ٹالرنس" دعوؤں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اگر کرپشن اور جرائم کی سرپرستی میں نوکری سے نکالے جانے والے اہلکار دوبارہ عہدوں پر بحال ہو کر وہی کھیل کھیلیں گے، تو عوام کو انصاف کیسے ملے گا؟ اعلیٰ حکام کو اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لینا چاہیے
Muhammad Zahid
Zahid Haans Vnn
VNN Naba Punjab

26/08/2026

کہو یہی ہے میرا راستہ کہ میں دعوت دیتا ہوں اللہ کیطرف, بصیرت پر (جان بوجھ کر) میں بھی اور جس نے میری اتباع کی, اور پاک ہے اللہ (ہر عیب سے) , اور نہیں ہوں میں مشرکین میں سے. یوسف 108

21/08/2026

نے ضلع بھر میں متعدد پولیس تھانوں کے SHOz تبدیل کر دیئے. سب انسپکٹر عرفان اشرف کو تھانہ صدر وہاڑی سے ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر سلمان منور کو ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی سے ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر محمد آصف کو ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ سے ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر یاسر نواز کو ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل سے ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر مظہر فرید گوندل کو ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا سے ایس ایچ او تھانہ صدر بوریوالا تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر خالد محمود چوہان پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر مہر قیصر منظور کو ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا سے ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر احمد کامران کو ایس ایچ او تھانہ مترو سے ایس ایچ او تھانہ ساہوکا تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر مرزا حسنین عباس کو ایس ایچ او تھانہ ساہوکا سے ایس ایچ او تھانہ مترو تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر مہتاب عالم کو ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال سے ایس ایچ او تھانہ صدر وہاڑی تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر حسن آفتاب کیانی کو ایس ایچ او تھانہ صدر وہاڑی سے ایس ایچ او تھانہ گگو تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر علی طاہر ایس ایچ او تھانہ صدر بوریوالا سے پی ایس او ٹو ڈی پی او وہاڑی تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر مہر محمد عباس کو ایس ایچ او تھانہ گگو سے پولیس لائنز تعینات کر دیا گیا

Muhammad Zahid
Zahid Haans Vnn
Naba Punjab

21/08/2026

#ویہاڑی CCD پولیس مقابلہ▪️ #شیخوپورہ میں کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا مفرور قاتل اپنے ساتھی کی فائرنگ سے قتل ہو گیا.

Muhammad Zahid
Zahid Haans Vnn
Naba Punjab

13/08/2026

#ویہاڑی لقمہ خنزیر مفت کی روٹی مل جائے تو وہاں قانون خاموش ہو جاتا ہے۔ جو دکاندار نذرانہ نہ دے، اسے بلیک میل کرنے کیلئے قانون فوری حرکت میں آ جاتا ہے۔ صابر ہوٹل ایک مہینے میں 3 دفعہ سِیل/ جرمانہ کیبعد چوتھی مرتبہ ٹُکریل فورس کاروائی واسطے پہنچ گئی. جبکہ دوسرے مال پانی والے ریسٹورنٹ ہوٹلوں کو کبھی سِیل جرمانہ یا چیک نہیں کیا.
Muhammad Zahid
Naba Punjab VNN

Address

26/Pirmurad
Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naba Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naba Punjab:

Shortcuts

Share