
02/07/2025
میں تحصیل اور سٹی باڈی بورے والا کے تمام تعینات ہونے والے ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ وہ مستقبل میں عمران خان کے مشن کو عزم، لگن اور خلوص کے ساتھ آگے بڑھائیں گے ۔
دفتر عوامی مرکز وہاڑی طاہر اقبال چوہدری