25/02/2024
ماہر نفسیات کہتی ہے کہ اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپکی اہمیت کو گھٹاتی ہیں
بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام، مرتبہ اور عزت نہیں 🖤