Muhammad Hussain Jutt

Muhammad Hussain Jutt پاکستان سمیت دنیابھر سے حیرت
انگیز اور معلوماتی ویڈیوز Welcome to Muhammad Hussain Journalist Official page! Explore now!

Immerse yourself in diverse content, from breaking news to captivating features. Enjoy a multimedia extravaganza with engaging videos and stunning photo galleries. Personalize your experience, participate in interactive features, and stay connected anywhere. Trust our reliable journalism for an enriching digital experience.

وہاڑی: ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ضلعی انتظامیہ کے دورے فوٹو سیشن تک محدود, موٹر سائیکل سٹینڈ پر سرعام اوور چارجنگ جاری...
18/07/2025

وہاڑی:
ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ضلعی انتظامیہ کے دورے فوٹو سیشن تک محدود, موٹر سائیکل سٹینڈ پر سرعام اوور چارجنگ جاری۔ مقررہ ریٹ کی پینا فلیکس بھی سٹینڈ مافیا نے اتار دی۔مریضوں کے ورثا کا سیکرٹری ہیلتھ پنجاب۔کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔
تفصیل کے مطابق ایک طرف وزیر اعلی پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے احکامات تو دوسری جانب ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے موٹر سائیکل سٹینڈ پر سرعام مریضوں کے ورثا سے اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے اور جگہ جگہ پر غیر قانونی سائیکل سٹینڈ قائم کر دیے گئے. شہریوں نصیر خاور۔سرفراز۔عرفان بٹ۔ندیم رانا ودیگر نے بتایا کہ موٹر سائیکل سٹینڈ پر موٹر سائیکل ٹوکن فیس30 روپے جبکہ گاڑی 50 سے 70 روپے وصول کیے جارہے ہیں پرچی کے اوپر کوئی ریٹ بھی درج نہ ہے جو سراسر سٹینڈ مافیا کی غنڈہ گردی ہے شہریوں نے مزید بتایا کہ ہسپتال انتظامیہ کو شکایات کیں لیکن ہسپتال انتظامیہ نے بجاۓ سٹینڈ مافیا کے خلاف کاروائی کرنے کے چپ سادھ لی۔جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سٹینڈ کا ٹھیکیدار اور ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے اوور چارجنگ کی جارہی ہے جس پر شہریوں نے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب۔کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی
سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab WASA Lahore Maryam Nawaz Sharif Fans Wild Life Videos Lahore Police Operations Wing

Assistant Commissioner Vehari

15/07/2025

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ نوجوان پر تشدد کرنے والے کسی وڈیرے کے بیٹے ہیں!!
جو کہ کسی آرٹسٹ کے نوجوان بیٹے پر سرعام تشدد کر کے ویڈیو ریکارڈ کر رہے ہیں۔ تاہم نے کوشش کی کے اصل معاملہ اور حقائق جان سکیں لیکن کسی نے بھی اب تک اس ویڈیو کے بارے میں تصدیق نہیں کی ہے۔۔اور اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ حیدرآباد کی ویڈیو ہے!!

انصاف کی جانب ایک انتظامی قدم۔Insaaf ki jaanib aik intizami qadam!Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Police Trai...
14/07/2025

انصاف کی جانب ایک انتظامی قدم۔

Insaaf ki jaanib aik intizami qadam!
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
Police Training College Lahore

30 لاکھ فالوورز مکمل ہونے پر پیارے بھائی آصف جٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔
11/07/2025

30 لاکھ فالوورز مکمل ہونے پر پیارے بھائی آصف جٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
۔
۔
۔
۔

11/07/2025
11/07/2025
"ڈنڈا پیر" کے نعرے کے ساتھ پیروں کی پیر، پیرا بھی پنجاب بھر میں آپریشنز شروع کرنے کے لیے تیار۔۔۔!پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ری...
10/07/2025

"ڈنڈا پیر" کے نعرے کے ساتھ پیروں کی پیر، پیرا بھی پنجاب بھر میں آپریشنز شروع کرنے کے لیے تیار۔۔۔!

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ایک سپیشل ادارہ یا فورس ہوگی جو پنجاب بھر میں قبضہ گروپوں تجاوزات ذخیرہ اندوزی اوور چارجنگ اور مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرے گی

پیرا کو کسی بھی قبضہ مافیا، مصنوعی مہنگائی کے لیے گٹھ جوڑ، ذخیرہ اندوزوں اور اوور چارجنگ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے اور اپنے الگ سے پیرا اسٹیشن میں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

پیرا ایک طاقتور فورس ہوگی جو ضلعی حکومتوں کی ناکامی اور مجسٹریٹی نظام کے فیل ہونے کے بعد بنائی گئی ہے جس کو اس کام کے لیے مکمل اختیارات دیے گئے ہیں

حمیرا اصغر کی موت ایک معمہ بن کر رہ گئی ہے۔ اس کی لاش کے گلنے سڑنے ک سائنسی جائزہ لیتے ہیں۔ پوسٹ ماٹم رپورٹ  کے مطابقادا...
09/07/2025

حمیرا اصغر کی موت ایک معمہ بن کر رہ گئی ہے۔ اس کی لاش کے گلنے سڑنے ک سائنسی جائزہ لیتے ہیں۔ پوسٹ ماٹم رپورٹ کے مطابق
اداکارہ ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 ماہ قبل ہوئی
اکتوبر سے فلیٹ کا کرایہ اور بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر اپارٹمنٹ کی بجلی منقطع تھی
اداکارہ حمیرا اصغر نے مئی 2024 میں آخری بل جمع کرایا تھا
چار ماہ بل کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی گئی
اداکارہ حمیرا اصغر کے موبائل نمبر سے آخری کال بھی ستمبر 2024 میں ڈائل کی گئی
ستمبر 2024 کے بعد سے کوئی کال ریکارڈ موجود نہیں
اداکارہ کے ورثا میں والد والدہ بہن ،دو بھائی شامل ہیں
حمیرا اصغر کے اہل خانہ کل کراچی پہنچ کر قانونی کاروائی کے بعد تدفین کرینگے۔ اب جائزہ لیتے ہیں کہ انسانی جسم کے گلنے سڑنے کے عمل کی ایڈوانس سٹیج کیا ہوتی ہے
اداکارہ حمیرا اصغر کی نعش کراچی کے ایک فلیٹ سے اُس
وقت برآمد ہوئی جب اُنہیں مرے ہوئے اکیس دن گزر چکے تھے۔ پولیس اور میڈیکل رپورٹ کے مطابق نعش ڈی کمپوزیشن کی ایڈوانس اسٹیج میں داخل ہو چکی تھی، یعنی جسم خاک بننے کے اُس مرحلے میں تھا جہاں جسم کے ٹشوز بڑی حد تک ختم ہو چکے ہوتے ہیں، اور صرف کچھ باقیات یا ہڈیاں ہی باقی رہ جاتی ہیں۔ اس حالت میں جسم کی رنگت عام طور پر سیاہی مائل، سبز یا براؤن ہو جاتی ہے۔ جلد جگہ جگہ سے اُکھڑ چکی ہوتی ہے اور جسم پر تیز بدبو کے بجائے جسم کے گلنے سڑنے کے عمل میں اجزاء کی ہلکی سی بو باقی رہ جاتی ہے، کیونکہ گیسز کی مقدار اس مرحلے پر بہت کم ہو چکی ہوتی ہے۔ اکثر اوقات جسم سے مادے خارج ہو چکے ہوتے ہیں، اور کیڑے یا ان کے لاروے (خاص طور پر مکھیوں کے) سونڈیاں بھی اپنے آخری مرحلے میں ہوتے ہیں۔ یوں سمجھ لیں کہ وہ بھی اب نعش پر اکا دکا ہی نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ اگر نعش بند کمرے میں ہو، جیسے فلیٹ یا کمرہ، تو گرمی اور ہوا نہ لگنے کی وجہ سے گلنے سڑنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ ایسی نعش کی شناخت اکثر مشکل ہو جاتی ہے، جسم کی ہئیت بدل چکی ہوتی ہے خاص طور پر چہرہ بلکل بگڑ چکا ہوتا ہے قابل شناخت نہیں رہتا، اور جسم کے اندرونی اعضا گل سڑ کر سکڑ چکے ہوتے ہیں یا مکمل طور پر ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ ایڈوانس ڈی کمپوزیشن کی اس حالت میں پوسٹ مارٹم ایک پیچیدہ عمل ہوتا ہے۔ ڈاکٹر سب سے پہلے جسم کی عمومی حالت، بدبو، رنگت، اور کیڑے مکوڑوں کی نوعیت کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ پھر لاش کو احتیاط سے کاٹ کر دیکھا جاتا ہے کہ باقی بچ جانے والے اندرونی اعضا سے کوئی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں یا نہیں۔ اگر نرم ٹشوز باقی نہ ہوں تو بعض اوقات جسمانی لیکویڈز جیسے خون یا پانی، ہڈیوں، دانتوں یا دیگر سخت حصوں سے مدد لی جاتی ہے۔ موت کی ممکنہ وجہ جاننے کے لیے زہریلے مادوں کا (toxicology) ٹیسٹ، ڈی این اے، اور بایولوجیکل سیمپلز بھی لیے جاتے ہیں۔ پوسٹ مارٹم کے دوران ڈاکٹرز کو اکثر گل سڑ چکے جسمانی حصوں سے گزرنا پڑتا ہے، جو میڈیکولی اور جذباتی لحاظ سے بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے، لیکن یہی عمل کسی بھی مشکوک موت کی حقیقت تک پہنچنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ حمیرا اصغر کی اس حالت میں برآمد ہونے والی نعش نہ صرف موت کی اصل وجہ جاننے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے بلکہ اس بات کی نشاندہی بھی کرتی ہے کہ وہ اکیلے پن اور غفلت کا شکار رہیں، اور ان کی وفات کا علم کافی دیر سے ہو سکا، جو ایک افسوسناک اور غور طلب پہلو ہے۔



#حمیرا

09/07/2025

لاہور:
الحمدللہ رب العالمین

08/07/2025

افسوسناک واقعہ:
#ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور بستی سلطان پور میں کی شادی کرنے پر لڑکے کے بزرگ والد کو بااثر افراد نے پکڑ کر ناک اور ہونٹ کاٹ دئیے ۔
اس پر پولیس اور اداروں کو چائیے کے سخت سے سخت نوٹس لے کر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Chief Secretary Punjab Lahore Police Operations Wing Dgpr Punjab Photos Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Fans

08/07/2025

اگر کوئی بچہ پانی میں ڈوب کر مر جائے تو
اس طرح
ہم اس کی زندگی بچا سکتے ہیں۔۔۔۔صدقہ جاریہ
ویڈیو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔۔۔۔شکریہ۔
۔
۔
۔
۔
Public Relations Department, Rescue 1122, Punjab #1122

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hussain Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share