JUI111w.b Malsi

JUI111w.b Malsi JUI 111w.b Malsi

Adbence Eid mobarak to all muslim umma
16/06/2024

Adbence Eid mobarak to all muslim umma

16/06/2024
16/06/2024

جمعیۃ علماء اسلام کے احباب کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور سے ملاقات

جے یو آئی کے ضلعی سیکرٹری جنرل حافظ محمد اشرف گجر صاحب ضلعی نائب امیر جمال عبدالناصر صاحب ودیگر بھی ہمراہ

قربانی کی کھالوں کے حوالے سے اجازت نامے کے حوالے مذاکرات

جامعہ مدنیہ جدید،دارالعلوم عثمانیہ رسول پارک، جامعہ مدنیہ قدیم، جامعہ رحمانیہ قلعہ گجر سنگھ، جامعہ قاسمیہ والٹن روڈ، دارالعلوم مدنیہ رسول پارک، جامعہ محمدیہ کشمیر پتی، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و دیگر کو این او سی جاری

اہل مدارس جنہیں انتظامیہ تنگ کرے یا پولیس رکاوٹ پیدا کرے انہیں ہراساں ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں، ہم ان کے شانہ بشانہ ہوں گے ان شاءاللہ العزیز

حافظ غضنفر عزیز
ترجمان جے یو آئی پنجاب

05/06/2024
05/06/2024

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کی جمعیت علماء اسلام کے سرپرست مولانا عصمت اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مولانا عصمت اللہ کی موت سے ہم ایک بہترین اثاثے سے محروم ہوگئے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

علمی حلقوں میں بھی انکی وفات سے پیدا ہونے والی خلاء مدتوں پر نہیں کی جاسکے گی ۔مولانا عبدالغفورحیدری

مولانا عصمت اللہ پارلیمان میں بھی جمعیت علماء اسلام کا ایک باوقار اور سنجیدہ استعارہ تھے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

مولانا عصمت اللہ کی دینی وملی خدمات کو اللہ تعالیٰ اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

جاری کردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

01/06/2024

قافلہ پنڈال کی طرف رواں دواں

عوامی اسمبلی 2024 الیکشن میں بدترین دھاندلی کے خلاف پارلمینٹ کی آزادی جنگ قائد جمیعت کے سنگ  امیرمعاویہ یونٹ 111w.bکا قا...
01/06/2024

عوامی اسمبلی 2024
الیکشن میں بدترین دھاندلی کے خلاف
پارلمینٹ کی آزادی جنگ
قائد جمیعت کے سنگ
امیرمعاویہ یونٹ 111w.bکا قافلہ حضرت مولانا عظمت اللہ کی قیادت میں مظفرگڑھ کی طرف رواں دواں

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI111w.b Malsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share