
10/10/2024
*خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔*
*ہم نے سونا سپردِ خاک کیا ہے۔۔۔!*
*محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان*
*اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور درجات بلند فرمائیں۔۔۔۔*
*آمین یارب العالمین!*
*آج 10 اکتوبر کو محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم سے بچھڑے 2 برس گزر گئے , آپکا قوم پر کیا گیا احسان ہمیشہ یاد رہے گا , پروردگار ڈاکٹر قدیر خان کے درجات بلند فرمائے۔*
*ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں مِلنے کے نہیں نایاب ہیں ہم*
*تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ، اَے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم*