Mr.khan

Mr.khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr.khan, Social Media Agency, chack number 100 WB garhamore, Vehari.

ملتان اسلام اباد موٹروے ایک کلومیٹر دوری پر
30/05/2025

ملتان اسلام اباد موٹروے ایک کلومیٹر دوری پر

بعض لوگوں سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ ہمیں پھر بھی بہت اچھے لگتے ہیں ،یقین کریں یہ اچھا لگنا عشق ومحبت والا ہرگ...
18/05/2025

بعض لوگوں سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ ہمیں پھر بھی بہت اچھے لگتے ہیں ،یقین کریں یہ اچھا لگنا عشق ومحبت والا ہرگز نہیں ہوتا یہ اچھا لگنا صرف عزت و احترام والا ہوتا ہے ۔ کیونکہ عزت و احترام تو عشق ومحبت سے کہیں بہت اوپر کی چیز ہوتی ہے۔
دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں

عشق یوں ہی تو نہیں ہے تیرے ملتان کے ساتھشمس کے شہر میں کچھ شمس نما رہتے ہیں    دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں
18/05/2025

عشق یوں ہی تو نہیں ہے تیرے ملتان کے ساتھ
شمس کے شہر میں کچھ شمس نما رہتے ہیں

دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں

وہ تیرا شہر ہوگا جہاں بے وفائی ہوتی ہوگیمیرے شہر ملتان کی مٹی بھی وفا کرتی ہے۔دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں
18/05/2025

وہ تیرا شہر ہوگا جہاں بے وفائی ہوتی ہوگی
میرے شہر ملتان کی مٹی بھی وفا کرتی ہے۔
دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں

اسلام کی بنیادی باتیں خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیںکلاس نمبر 2( part 2 )  نماز اردو ترجمہ کے ساتھ ۔۔۔ سورۃ...
03/05/2025

اسلام کی بنیادی باتیں خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں
کلاس نمبر 2( part 2 )
نماز اردو ترجمہ کے ساتھ ۔۔۔ سورۃ اخلاص ۔

06/03/2025

اسلام وعلیکم دوستو ہم آپ سب دوستوں کی مدد سے خالدہ فاؤنڈیشن کا قیام کرنے جا رہے ہیں جس میں یتیم بچوں ،غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کی جائے گی تا کہ وہ اس ماہِ رمضان اور عید کی خوشیاں آپ کے ساتھ منا سکیں ۔۔ اس کی کوئی شرائط نہیں آپ 1 روپے بھی عطیہ کر سکتے ہیں ہر دوست سے میری یہ درخواست ہے زیادہ نہیں تو کم از کم 10 روپے ہی عطیہ کر دیں انشاء اللہ آپ کے یہ 10 روپے آپ کی بخشش کا ذریعہ بنیں گے شکریہ ۔میں نیچے اپنا اکاؤنٹ نمبر دے رہا ہوں رب کی رضا کے لیے اس نیک کام میں میرا ساتھ دیں شکریہ ۔۔
10 یتیم بچے تو میرے اپنے ہی گھر میں ہیں
03290467102 M Asif Nawaz
Easy paisa
اور کال نمبر ہمارا 03056330307
امید کرتا ہوں اس نیک کام میں آپ لوگ میرا ساتھ دیں گے ۔۔

مسجد نبوی کی رات کو لی گئی خوبصورت تصویر اچھی لگی ہو تو لائک ضرور کردیں شکریہ #
26/02/2025

مسجد نبوی کی رات کو لی گئی خوبصورت تصویر اچھی لگی ہو تو لائک ضرور کردیں شکریہ
#

مکہ ٹاور کی لی گئی خوبصورت تصویر ماشاءاللہ ♥️          دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں Zain Ali Abdul Hadii
17/02/2025

مکہ ٹاور کی لی گئی خوبصورت تصویر ماشاءاللہ ♥️
دلچسپ اردو ناول اور کہانیاں Zain Ali Abdul Hadii

11/02/2025

15/01/2025

اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے ۔۔۔

Address

Chack Number 100 WB Garhamore
Vehari
61150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share