Press Club Machiwal Reg

Press Club Machiwal Reg Media, newspapers, TV channels,

30/11/2025

فری میڈیکل کیمپ بروز جمعۃ المبارک 5 دسمبر کو ہو گا۔جس میں ڈاکٹر فیضان شاہد کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔

ماشاء اللہ ،  پیارے بھائی وہاڑی کے سینئر صحافی نامہ نگار روزنامہ خبریں میاں ساجد منظور کے بھتیجے میاں محمد عمر شاہد کو ی...
30/09/2025

ماشاء اللہ ، پیارے بھائی وہاڑی کے سینئر صحافی نامہ نگار روزنامہ خبریں میاں ساجد منظور کے بھتیجے میاں محمد عمر شاہد کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ انہوں نے ممتاز قانون دان اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار وہاڑی مہر شیر بہادر لک ایڈوکیٹ کے دفتر میں انٹرن شپ کا آغاز کیا۔
مہر شیر بہادر لک ایڈوکیٹ نے ہمیشہ وکلا اور بار کے وقار، قانون کی بالادستی اور نئے وکلا کی رہنمائی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ یہ میاں محمد عمر شاہد کی خوش بختی ہے کہ وہ ایسے استاد کے شاگرد بنے۔
اس موقع پر سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار علی اعجاز چوہدری ایڈوکیٹ، ریٹائرڈ انسپکٹر پنجاب پولیس مہر پرویز اختر اور میاں ساجد منظور بھی موجود تھے۔

20/08/2024
20/10/2023

اعلان نمازہ جنازہ

ھمارے پیارے بھائی انتہائی محترم جناب ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن وہاڑی سید ماجد علی نقوی صاحب حرکت قلب بند ھونے سے خالق حقیقی سے جا ملے .
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.

انکی نماز جنازہ آج 2بجکر 30 منٹ پر مرکزی جنازگاہ وہاڑی میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

05/09/2023
16/03/2023

خبر غم /اطلاع نماز جنازہ.
لیب ٹیکنیشن امانت علی حسیب ہسپتال ماچھیوال لیب والے کی بیٹی بقضائے الہیٰ انتقال کر گئی ہے. نماز جنازہ آج بروز جمعرات 16 مارچ 2023 بعد نماز عشاء 182 ای بی المعروف 24 ڈوگرانوالی میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں.
برائے رابطہ.
امانت علی. 03006511424

26/11/2022

خبر غم / اطلاع نماز جنازہ

ڈاکٹر اختر حسین ممبر پریس کلب رجسٹرڈ ماچھیوال (حسیب ہسپتال ماچھیوال)
والے کے بڑے بھائی بقضائے الہیٰ انتقال کر گئے ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون.

مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 11 بجے بوریوالہ شہر والی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی.

Address

Near Post Office Main Road Machiwal
Vehari
61070

Telephone

+923327184533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Machiwal Reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Machiwal Reg:

Share