Vehari News

Vehari News Fastest News Provider Of Vehari.

09/05/2026
24/04/2026

🚨 بریکنگ الرٹ 🚨
وہاڑی کے مندر پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث متعدد بجلی کے میٹر جل گئے۔
ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، جس سے بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔ #

24/03/2026

وہاڑی۔ اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی ، پیرا فورس اور ستھرا پنجاب کا ریل بازار میں آپریشن ۔ بیوٹی فکیشن پروجیکٹ کے تحت ریل بازار کو خالی کروایا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ

13/02/2026

29/01/2026

وہاڑی بلدیہ حکام کی غفلت اور لاپروائی کے باعث وہاڑی کے مصروف ترین روڑ چڑیا گھر اور مرکزی جنازگاہ کے باہر مین روڑ کے ساتھ بڑا مین ہول کا ڈھکن غائب اضلعی نتظامیہ اور بلدیہ حکام کسی بڑے سانحہ کی منتظر شہریوں کا ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس کا مطالبہ

07/01/2026

No Helmet No Ride
#وہاڑی Vehari Police

04/01/2026

اپنی صحت کے مطابق اپنی شریک حیات کا انتخاب کریں ۔۔۔🥴🫣 #وہاڑی

26/12/2025

*ڈکیتی کرنے سے پہلے اپنی شلوار چیک کر لیں شکریہ*

New        #وہاڑی
09/12/2025

New #وہاڑی

Address

Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share