لمس محبت

لمس محبت موسی شے نہیں ہے محبت کیجیے تو پھر سدا کیجیے

14/09/2026

‏ابھی تُم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دُنیا ہے
‏کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے.

نہ لکھا اس نے کوئی بھی مکتوبپھر بھی ہم نے جواب ہی لکھادوستو‘ ہم نے اپنا حال اسےجب بھی لکھا خراب ہی لکھاجون ایلیا 🥀۔
06/09/2026

نہ لکھا اس نے کوئی بھی مکتوب
پھر بھی ہم نے جواب ہی لکھا
دوستو‘ ہم نے اپنا حال اسے
جب بھی لکھا خراب ہی لکھا

جون ایلیا 🥀

۔

02/09/2026

قوتِ دید و نظر ان پہ نچھاور ہو جائے،
اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو
ہائے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو.

01/09/2026

ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وہ اُس کے بغیر نہیں رہ سکتا...!!

31/08/2026

کتنا لاچار ہے وہ شخص جو غمِ ہجراں میں
دردِ دل کی دوا دردِ دل سے کرتا ہے.
#زیست

30/08/2026

حیرت جاں نہ پو چھیے ،صحبت بے دلاں میں جب
لمحہ گزر رہا نہ ہو !عمر گزارنی پڑے ۔۔۔۔۔۔۔🪽🎻

27/08/2026

۔میرا معیارِ وَفا ہی مِیری مجبُوری ہے۔
رُخ بَدل کر بھی تُجھے اپنے مقابل پایا

11/08/2026

دَمِ رُخصت کا مَنظر نہ پُوچھ اُس کا
لَال پَڑ گیا تھا گاؤں میں آسمان سارا🍂

06/08/2026

رفُو پِھر کیجیو پیراہن یوسَف کو اے خیَاط
سِیا جائے تو سِی پہلے تو ،چاک دل زلیخا کا...
#زیست

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لمس محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share