Vehari News Network By RSB

Vehari News Network By RSB News/Media>Journalist Fedration of Media Pakistan

آج ڈیمو کریٹک ینگ لائرز فورم کی ایگزیکٹو باڈی و ممبران کی میٹنگ جسٹس امیر بھٹی بلاک میں منعقد ہوئی جس میں گزشتہ الیکشن ڈ...
18/01/2025

آج ڈیمو کریٹک ینگ لائرز فورم کی ایگزیکٹو باڈی و ممبران کی میٹنگ جسٹس امیر بھٹی بلاک میں منعقد ہوئی جس میں گزشتہ الیکشن ڈسٹرکٹ بار وہاڑی میں ممبران و دوستوں کی طرف سے کی گئی کوششوں و کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا آئندہ آنے والے الیکشن ہائی کورٹ بار اسیوسی ایشن و پنجاب بار کونسل کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا گیا نیز آئندہ ڈسڑکٹ بار اسیوسی ایشن وہاڑی میں ہونے والے الیکشن کے بارے میں مشاورت ہوئی جس میں نئے آنے والے دوستوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا اور آئندہ ہونے والے الیکشنز میں مکمل اتحاد و اتفاق کے ساتھ بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا بھی عزم کیا گیا

#وکیل

لڈن قتل کیس:مقدمہ نمبر390/23 جرم 302 تھانہ لڈن وہاڑی۔میاں جعفر علی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کی جانب سے عدالت میں ...
18/01/2025

لڈن قتل کیس:مقدمہ نمبر390/23 جرم 302 تھانہ لڈن وہاڑی۔میاں جعفر علی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کی جانب سے عدالت میں مظبوط شواہد کے ساتھ بہترین دلائل پیش کیے۔
کیس کی سماعت کے بعد ڈسٹرک اینڈ سیشن جج وہاڑی نے مورخہ 8/1/2025 ملزم رضوان کو سزائے موت کا فیصلہ سنایا۔

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے بنائے گئے 37 انڈیکیٹرز کا سکور کارڈ جاری*کارکر...
18/01/2025

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے بنائے گئے 37 انڈیکیٹرز کا سکور کارڈ جاری

*کارکردگی کی بنیاد پر ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے زیر قیادت ضلع وہاڑی نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ہیٹرک مکمل کر لی۔*

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے زیر قیادت وہاڑی پولیس کی اکتوبر، نومبر کے بعد دسمبر کے ماہ میں بھی پہلی پوزیشن برقرار

کارکردگی کے لحاظ سے گوجرانوالہ نے دوسری، ساہیوال نے تیسری، قصور نے چوتھی اور ملتان نے پانچویں پوزیشن حاصل کی

یاد رہے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے زیر قیادت وہاڑی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جس کی بدولت جرائم میں 31 فیصد نمایاں کمی واقع ہوئی

18/01/2025
*” نگہبان رمضان پیکج “* حاصل کرنے کیلئے خاندانوں کے سربراہان *15 فروری، 2025* تک پی ایس ای آر میں رجسٹریشن کروانے کیلئے ...
17/01/2025

*” نگہبان رمضان پیکج “* حاصل کرنے کیلئے خاندانوں کے سربراہان *15 فروری، 2025* تک پی ایس ای آر میں رجسٹریشن کروانے کیلئے اپنے قریبی سنٹر (یونین کونسل) میں تشریف لے جائیں۔

> *Required Documents*
1. خواتین اور مرد کا شناختی کارڈ
2. بچوں کا بے فارم
3. خاوند کا نادرہ سے سربراہ ہونا لازمی
4. عورت یا خاوند کے CNIC پر رجسٹر سم نمبر
5. اگر عورت بیواہ یا طلاق یافتہ ہو تو اس کا نادرہ میں ریکارڈ کا ہونا ضروری ہے

DSP K***A Arrested by FIA, سب ادارے قابل احترام مگر کسی دوسرے ادارے کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے وکلا کمیونٹی کیخلاف مزاحیہ ...
17/01/2025

DSP K***A Arrested by FIA,
سب ادارے قابل احترام مگر کسی دوسرے ادارے کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے وکلا کمیونٹی کیخلاف مزاحیہ پوسٹس لگانے پر DSP K***A گرفتار۔ بار ایسوسی ایشن کیجانب سے کارواٸی ایف أٸی اے نے گرفتار کیا۔

17/01/2025Vehari News Network By RSB
17/01/2025

17/01/2025
Vehari News Network By RSB

*سابق ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی  انچارج سائبر کرائم لاہور عبد الشکور جو کے ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقام فرما گئے ہیں انا ...
17/01/2025

*سابق ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی انچارج سائبر کرائم لاہور عبد الشکور جو کے ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقام فرما گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون انکی نمازہ جنارہ آج بعد نماز جمعہ مرکزی قبرستان بھگوان پورہ میں ادا کی جائے گئی انکی رہائش بھی بھگوان پورہ لاہور میں واقع ہے*

17/01/2025

*بورے والا تھانہ فتح شاہ کی حدود میں ٹمبر مافیا بے لگام .متعلقہ گارڈز اور افسران کی مبینہ ملی بھگت سے درختوں کا قتل عام جاری*

*کھادر نہر، کچی پکی ہائی وے روڈ مصنوعی جنگل ودیگر علاقوں سے لکڑی چوری کا سلسلہ تھم نا سکا*

*رپورٹ*
رانا عدنان راجپوت
JOURNALIST FEDRATION OF MEDIA PAKISTAN(CY)

17/01/2025

This Is new page for News in known as Vehari News Network By RSB

Address

Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News Network By RSB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share