
31/03/2025
عید مبارک
عید آئی ہے خوشبو لیے پھولوں کی
دعا ہے یہ لمحے رہیں سب کے لیے سکوں کی
ہر دل میں بستی ہو چاہت کی روشنی
ہر آنگن مہکے مسکان کی چاندنی
جو روٹھے ہیں، آج منا لو انہیں
محبت کے رنگوں میں نہا لو انہیں
خدا سے یہی التجا ہے مری
یہ عید خوشیوں کی برسات لائے تری!
Muhammad Uzair Khan ki taraf se aap ko Eid mubarak.