vice of ghaza

vice of ghaza M usama tariq

تیونس سے ٹھنڈی ہواکا جھونکا تیونس کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈاکٹر قیس سعید کی عمر اکسٹھ   برس ہے ۔ وہ قانون کے ریٹائرڈ ...
09/07/2025

تیونس سے ٹھنڈی ہواکا جھونکا

تیونس کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈاکٹر قیس سعید کی عمر اکسٹھ برس ہے ۔ وہ قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیں ۔ انہوں نے آزاد حیثیت سے صداارتی انتخاب میں حصہ لیا اور 77 فیصد ووٹ لے کر ساری دنیا کو حیران کر دیا
ان کو کسی سیاسی پارٹی کی حمایت حاصل نہیں تھی ۔

دوسرے نمبر پر آنے والے ارب پتی نبیل القروی اربوں روپے انتخابی مہم میں جھونک کر بھی ہار گئے ۔ ڈاکٹر قیس سعید نے چند ہزار روپے سے انتخابی مہم چلائی اور کامیابی حاصل کی ان کی انتخابی مہم میں نوجوان پیش پیش تھے اور ان کو پچیس صدارتی امیدواروں میں سے کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔

انتخاب سے پہلے ایک ٹی وی مزاکرہ ہوا جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کیئے گئے جو مندرجہ ذیل ھیں :

● سوال ۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟

جواب۔ تعلقات بحالی کا لفظ ہی غلط ہے اس کے لیے صحیح لفظ غداری ہے جو بھی اس سے تعلقات رکھے گا وہ غدار ہو گا ۔

● سوال۔۔۔۔ ہمارے ملک تیونس میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ ہے جس کو الغریبہ کہتے ہیں بہت سے یہودی اس کی زیارت کے لیے تیونس آتے ہیں ان کے بارے میں آپ کی پالیسی کیا ہو گی ؟؟

جواب ۔۔۔ہم یہودیوں کے حقوق کی حفاظت کریں گے لیکن اسرائیلی شہریوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی ۔

● سوال۔ یعنی وہ اسرائیلی پاسپورٹ پر تیونس نہیں آ سکتے؟

جواب۔۔۔ ہرگز نہیں اسرائیلی پاسپورٹ کے ساتھ کوئی شخص تیونس میں داخل نہیں ہوسکتا ۔

● سوال ۔ حیرت سے۔۔۔۔۔۔ یعنی کوئی اسرائیلی تیونس نہیں آ سکے گا ؟

جواب ۔ بالکل نہیں بلکہ ہرگز نہیں ۔ جس ملک نے مسلمانوں کو ان کے وطن سے نکال کر در بدر کر دیا ہے میں ان کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا ۔

● سوال ۔ پانچ سیکنڈ رہ گئے ہیں آپ کوئی خاص بات کہنا چاہتے ہیں ؟

جواب۔ میں یہ ہی کہوں گا اسرائل سے تعلقات غداری ہے ۔

یہ یاد رہے اس وقت پوری عرب دنیا میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے اور یہ موقف اختیار کرنا معمولی بات نہیں ۔

انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ان کا سب سے بڑا مخالف امیدوار نبیل القروی کرپشن کے الزام میں گرفتار تھا اس وجہ سے قیس سعید نے بھی اپنی انتخابی مہم یہ کہہ کر روک دی کہ میرا مخالف مہم نہیں چلا سکتا تو مجھے بھی نہیں چلانی چاہیے ۔

پھر ووٹنگ سے چند روز قبل نبیل کے رہا ہونے پر انتخابی مہم شروع کر دی ۔ نو منتخب صدر کی اہلیہ ایک جج ہیں۔ صدر نے حلف اٹھانے کے فورا" بعد اپنی اہلیہ کو بغیر تنخواہ کے پانچ سال کے لیے چھٹی دے دی ہے تا کہ ان کے فیصلوں سے جانبداری کا تاثر نہ ابھرے ۔

▪︎ ماضی میں تیونس میں عجیب و غریب صدر رہے ہیں ۔ سابق صدر حبیب ابو رقیبہ نے موسم گرما کے روزے ساقط کرنے کا اعلان کیا تھا ۔
▪︎ ایک اور صدر نے قرآن کے قانون وراثت میں ترمیم کر کے عورت اور مرد کا حصہ برابر برابر کر دیا تھا ۔

▪︎ ایک اور صدر داڑھی اور حجاب کے خلاف جنگ کرتے رہے ۔

اب موجودہ صدر نے اعلان کر دیا ہے کہ قرآن کے احکامات حتمی اور ابدی ہیں اور ان میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا سکتی ۔

عرب دنیا میں اس قسم کا حکمران غنیمت ہے ۔صدر کی اپنی کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے لیکن ایک بڑی اسلامی پارٹی تحریک نہضت نے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اس پارٹی کو الیکشن میں سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں اور امید ہے وہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی ۔

( نوٹ )
اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ باقی مسلمان لیڈروں کی غیرت بیدار ھو سکے ۔

غزہ میں انڈونیشیا اسپتال کے چیف ڈاکٹر ، ڈاکٹر مروان سلطان اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں سمیت شہید ہو گئے۔اسرائیلی جنگی طیاروں...
09/07/2025

غزہ میں انڈونیشیا اسپتال کے چیف ڈاکٹر ، ڈاکٹر مروان سلطان اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں سمیت شہید ہو گئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے ان کے گھر کو براہِ راست نشانہ بنایا۔

مبینہ طور پر دکتور مروان سلطان نے پاکستان سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی تھی

*📌 ح-م-اس کا پیغام — مزاحمت کا عہد* تحریک ح-م-اس نے اپنے سرکاری بیان میں مزاحمت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے:   *"ہم...
09/07/2025

*📌 ح-م-اس کا پیغام — مزاحمت کا عہد*

تحریک ح-م-اس نے اپنے سرکاری بیان میں مزاحمت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے:

*"ہم فضاؤں میں اپنی جدوجہد کی آیات بکھیرتے ہیں، اور جب وقت آتا ہے تو ہمارا اسلحہ خود بولتا ہے۔ نہ آتش فشاں کو پھٹنے سے روکا جا سکتا ہے، نہ طوفان کو آگے بڑھنے سے۔"*

یہ پیغام اُس ناقابلِ تسخیر عزم کی علامت ہے جس کے ساتھ فلسطینی قوم اپنی آزادی اور حق کی راہ پر ثابت قدم ہے۔

08/07/2025

اسرائیلی ہولی کاپٹر مسلسل غزہ سے زخمی اور مردار لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں۔۔الحمدللہ۔
اطلاعت کے مطابق زخمیوں اور مرداروں کی تعداد 20 تک پہنچ چکی ہے اور کئی فوجی گم ہو چکے ہیں جن کے بارے میں خطرہ ہے کہ مجاہدین نے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔۔ واضح تفصیل کل معلوم ہوگی۔
🥷💫🇵🇰⚔️✊❤️
ٹیم مارخور ڈیفنڈر🇵🇰 ⚔️💫🥷☝

08/07/2025

اسرائیل اور حماس کے درمیان فائر بندی کے لیے قطر میں بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے بعد شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

الحمد اللہ:حماس نے ایک بار پھر اسرائیلی دہشتگردوں پر یلغار کی ہے ۔۔۔۔پہلے حملے میں ٹینک کو نشانہ بنایا گیا ۔۔۔۔ پھر ٹینک...
08/07/2025

الحمد اللہ:

حماس نے ایک بار پھر اسرائیلی دہشتگردوں پر یلغار کی ہے ۔۔۔۔

پہلے حملے میں ٹینک کو نشانہ بنایا گیا ۔۔۔۔ پھر ٹینک کو ریسکیو کرنے انے والی فوج کو نشانا بنایا گیا ۔۔۔ اس کے بعد مزید دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے

🔸 7 اسرائیلی فوجی جہنم واصل
🔸 3 لاشیں جلی ہوئی ہیں
🔸 12 کے قریب زخمی / قید کر لیا گیا ہے

نیتھن یاہو کو ٹرمپ سے ملاقات سے قبل یہ نیوز سنا دی گئی ہے

مال بردار بحری جہاز کو بیلسٹک میزائلوں، ڈرونز اور ریموٹ کنٹرول کشتیوں سے نشانہ بنایا گیا
08/07/2025

مال بردار بحری جہاز کو بیلسٹک میزائلوں، ڈرونز اور ریموٹ کنٹرول کشتیوں سے نشانہ بنایا گیا

قطر میں اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ذرائع کا کہنا...
07/07/2025

قطر میں اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہفتے کی شب کہا تھا کہ حماس کے تازہ ترین مطالبات اسرائیل کے لیے ناقابل قبول ہیں تاہم اس کے باوجود وہ دوحہ میں ایک اعلیٰ سطحی مذاکراتی ٹیم بھیج رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکاکی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے شرائط سے اتفاق کرلیا ہے۔

اتوار کو ٹرمپ نے نیو جرسی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس ہفتے کے دوران حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اچھا موقع ہے،کچھ یرغمالی باہر آسکتے ہیں، نیتن یاہو اور ایران کے ساتھ مستقل ڈیل پر کام کرنے پر بات چیت کروں گا ۔

غزہ میونسپلٹی کے ترجمان عاصم النبیح نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ شہر کے مشرقی علاقوں میں ہزاروں خاندان تقریباً ایک ہفتے سے...
07/07/2025

غزہ میونسپلٹی کے ترجمان عاصم النبیح نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ شہر کے مشرقی علاقوں میں ہزاروں خاندان تقریباً ایک ہفتے سے پانی سے محروم ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ پانی کی ناکہ بندی کے باعث وہاں کے فلسطینی شدید پیاس اور پانی کی قلت کا شکار ہیں، اور اس صورتحال کا حل بیرونی مداخلت کے بغیر ممکن نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انسانی جسم کا تقریباً 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، اور پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ دباؤ اور کرب والے ماحول میں ایک شیر خوار بچہ چند گھنٹوں میں جان کی بازی ہار سکتا ہے، جبکہ ایک صحت مند بالغ انسان دو سے چار دن کے اندر ہلاک ہو سکتا ہے۔

*🇵🇸⚠️جب روٹی کی قیمت خون بن جائے، تو سمجھ لیجیے کہ انسانیت نے دم توڑ دیا ہے۔ غزہ میں 743 معصوم جانیں صرف ایک نوالے کی تل...
07/07/2025

*🇵🇸⚠️جب روٹی کی قیمت خون بن جائے، تو سمجھ لیجیے کہ انسانیت نے دم توڑ دیا ہے۔ غزہ میں 743 معصوم جانیں صرف ایک نوالے کی تلاش میں شہید ہو چکی ہیں، اور 4,891 سے زائد زخمی ہسپتالوں میں کراہ رہے ہیں۔*

یہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ ہر شہید کے پیچھے ایک خاندان ہے، ایک داستان ہے، ایک جگر چاک کرنے والا المیہ ہے۔ جب ایک باپ اپنے بچوں کے لیے کھانے کا انتظام کرنے نکلے اور لاش بن کر لوٹے، تو سوال یہ ہے کہ انسانیت کہاں ہے؟ غزہ میں روٹی اب ناپید نہیں، بلکہ خونی ہو چکی ہے

معرکہ کربلا ابھی حتم نہیں ہوا بلکہ آج بھی جاری ہے آج بھی غزہ والوں کا پانی بند ہے ۔ کھانہ بند ہے اسی طریقے سے ذبع کیے جا...
07/07/2025

معرکہ کربلا ابھی حتم نہیں ہوا بلکہ آج بھی جاری ہے آج بھی غزہ والوں کا پانی بند ہے ۔ کھانہ بند ہے اسی طریقے سے ذبع کیے جارہے ہیں ۔
شیرخوار بچوں کو دودھ نہیں مل رہا ۔
وہی کربلا کا منظر ہے۔ امت خاموش تماشائی بن کر یزیدی کردار ادا کر رہی ہے
#غزہ 😭😭🤲🏻

07/07/2025

Address

Multan
Vehari
776776

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vice of ghaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share