ظہیر آباد شہید

ظہیر آباد شہید Z.A.S Pakistan tareek insf

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
19/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

جشن ازادی مبارک
14/08/2025

جشن ازادی مبارک

12/08/2025
11/08/2025
08/08/2025
ظہیر آباد شہید وفاقی وزیر برائے ثقافت و ورثہ محمد اورنگزیب خان کھچی   صاحب کی جانب سے میاں عمار حسن، عبدالمناف افضل  اور...
03/08/2025

ظہیر آباد شہید
وفاقی وزیر برائے ثقافت و ورثہ محمد اورنگزیب خان کھچی صاحب کی جانب سے میاں عمار حسن، عبدالمناف افضل اور سعید ٹوچی کی کاوش سے 7 کروڑ 15 لاکھ روپے کی خطیر رقم منظور کی گئ ھے جس میں 2 کلو میٹر میٹل روڈ کے منصوبہ جات شامل ھیں ۔۔اس کے علاوہ بجلی کا ترسیلی نظام اور ٹرانسفارمرز اس کے علاوہ ھیں انشاءاللہ تعمیر اور ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا اور عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی تکمیل وقت کے ساتھ ہوتی رہے گی اور سیون آر کی محرومیوں کا خاتمہ ھو گا

زیتون کے درختوں کے نیچے پودینہ اگانا دو "فاتح" ایک ساتھ زیتون کے ساتھ پودینہ اگانے کے فائدے1. پودینہ زیتون کے درختوں کو ...
19/07/2025

زیتون کے درختوں کے نیچے پودینہ اگانا دو "فاتح" ایک ساتھ زیتون کے ساتھ پودینہ اگانے کے فائدے
1. پودینہ زیتون کے درختوں کو سورج کی شدت سے قدرتی سایہ فراہم کرتا ہے۔
2. زمین میں غیر ضروری جڑی بوٹیوں کی نشوونما کو روکتا ہے۔
3. مٹی میں نمی برقرار رکھتا ہے اور پانی کے بخارات کے اخراج کو کم کرتا ہے۔
4. تیزی سے بڑھنے والی اضافی فصل کی وجہ سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔
5. پودینے کی خوشبو نہ صرف کیڑوں کو بھگاتی ہے بلکہ مٹی کی زرخیزی بھی بہتر بناتی ہے۔

18/07/2025

خبر غم/ظہیر آباد شہید
محمد نواز بھٹی ، محمد عرفان بھٹی کے والد محترم اور عامر نواز بھٹی کے دادا ابو ، حاجی شہاب دین بھٹی بقضائے الٰہی سے وفات پا چُکے جنکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز عصر 6 بجے ظہیر آباد شہید قبرستان جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں ۔

انوکھی واردات  پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی،پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو ...
14/07/2025

انوکھی واردات

پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی،
پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا دینے سے انکار کر دیا پولیس والے نے ڈبیا چھیننا چاہی تو بندے نے وہ ڈبیا مُٹھی میں بھینچ لی اور ڈبیا دینے سے صاف اِنکار کر دیا،
پولیس والے کا شک اب یقین میں بدل چُکا تھا کہ ڈبیا میں کوئی نشہ آور دوا پاؤڈر ،چرس یا آئیس ھے،
پولیس انسپکٹر کو بُلایا گیا اور اس شخص کو تھانے لے جایا گیا اس کے باوجود یہ شخص ڈبیا پولیس کے

حوالے کرنے پر کسی طور راضی نہیں تھا،
پولیس انسپکٹر نے پستول کنپٹی پر رکھا اور اس بندے

سے وہ ڈبیا طلب کی لیکن سارا سٹاف یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بندے نے اب بھی ڈبیا دینے سے انکار کر دیا
اب یہ چُھوٹی سی ڈبیا ایک راز بن چُکی تھی پولیس کی ساتویں حِس پَھڑک اُٹھی تھی اب وہ سوچ رہے تھے شاید ڈبیا میں کوئی قیمتی ہیرا ھوگا بندے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اُس سے وہ ڈبیا چھین لی گئی اب مُسافر دھاڑیں مار مار کر رونے لگا،
پولیس والے بندے کو جیل میں بند کر کے ڈبیا لیکر باہر آئے اور اسے کُھولا تو اندر دیکھ کر سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ڈبیا کے اندر ایک نحیف سا لال بیگ تھا جو غالباً دم گُھٹنے کی وجہ سے اب مر چُکا تھا،
پولیس انسپکٹر نے سخت لہجے میں پُوچھا سچ سچ بتاؤ یہ کیوں رکھا تھا جیب میں؟

بندہ روتے ھوئے جناب! بیوی کو ڈرانے کیلئے

11/07/2025

ابھی ابھی گڑھا موڑ حدود ظہیر اباد شہید کے اوپر جہاز میں زوردار دھماکہ کس چیز کا ہوا ہے کیا کسی کو کچھ پتہ ہے

06/07/2025

محتاجی بہت بڑی رسوائی ہے۔ یا اللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔
(آمین)

خبر غم (ظہیر آباد شہید)حاجی جمیل ولد حاجی جان محمد (مرحوم) حافظ اقبال ،حاجی جمال (مرحوم)، محمد جلال کا بھائی بقضائے الٰہ...
22/01/2025

خبر غم (ظہیر آباد شہید)
حاجی جمیل ولد حاجی جان محمد (مرحوم) حافظ اقبال ،حاجی جمال (مرحوم)، محمد جلال کا بھائی بقضائے الٰہی سے انتقال کر گیا ہے
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ظہیر آباد شہید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share