Hafiz Abu ayaz Digital tools seller

Hafiz Abu ayaz Digital tools seller Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Abu ayaz Digital tools seller, Digital creator, Vehari.
(1)

تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے الحمدللہ میرے مرشد کامل مولانا  ابو بلال محمدالیاس قادری بھی بھی رب کی ...
15/03/2026

تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

الحمدللہ میرے مرشد کامل مولانا ابو بلال محمدالیاس قادری بھی بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے الحمدللہ اللہ پاک میرے مرشد کے کام میں برکت دے ان کی جگہ کو برکت کا گہوارہ بنائے ان کے وسیلے سے حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے نظر عنایت مجھ گنہگار پر بھی پڑتی رہے اللہ پاک ان کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر سلامت رکھے ہر بری نظر سے ان کو محفوظ رکھے تمام عطاری بھائیوں کو 26 ویں مبارک ہو
سگ عطار حافظ محمد شہباز عطاری

ماضی کی تلخ یادوں کو بھولنا ۔اس دنیا کا سب سے مشکل ترین کام ہے ۔ لیکن یہ ممکن ہے !! تعلق بالکل ختم کر دینا ۔۔۔نئے ماحول ...
15/03/2026

ماضی کی تلخ یادوں کو بھولنا ۔
اس دنیا کا سب سے مشکل ترین کام ہے ۔
لیکن یہ ممکن ہے !!
تعلق بالکل ختم کر دینا ۔۔۔
نئے ماحول میں دل لگانا ۔۔۔
بہترین توجہ کے ساتھ رب تعالی کی عبادت کرنا۔۔۔
کچھ نیا سیکھنا ۔۔۔
اچھے لوگوں کی صحبت میں رہنا۔۔
نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو مضبوط کرتے رہنا ۔۔
(گہرے سانس۔ مراقبہ ۔ ایکسرسائز وغیرہ)

یہ سب کچھ باقاعدگی کے ساتھ کرنا ، بھیانک ماضی کو مدھم کر دیتا ہے ۔۔
یادیں بالکل ختم تو نہیں ہوتیں لیکن ان میں اداس کر دینے کی طاقت نہیں رہتی ۔
بظاہر بہت مشکل لگتا ہے۔۔
لیکن ہے نہیں۔۔
جب تک زندگی ہے ۔ بھرپور گزاریں۔ اور خوب گزاریں
تحریر # ثوبان عطاری

*فیضان رمضان**روزے کا اصل مقصد اپنے آپ کو گناہوں سے بچا کر قرب الہی پانا ہے۔*
09/03/2026

*فیضان رمضان*
*روزے کا اصل مقصد اپنے آپ کو گناہوں سے بچا کر قرب الہی پانا ہے۔*

*Control your mind**زندگی بدلنی ہے تو پہلے اپنے ذہن کو بدلنا سیکھیں۔ 🧠** *
09/03/2026

*Control your mind*
*زندگی بدلنی ہے تو پہلے اپنے ذہن کو بدلنا سیکھیں۔ 🧠*
* *

*خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں**وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا۔**کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے**اپنے حصے ...
09/03/2026

*خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں*
*وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا۔*
*کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے*
*اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا۔*

*کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو،**کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے وہ صرف تمہاری قابلیت نہیں،**بلکہ اللہ کا تم پر کرم ہے۔...
09/03/2026

*کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو،*
*کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے وہ صرف تمہاری قابلیت نہیں،*
*بلکہ اللہ کا تم پر کرم ہے۔*
*بس اس کریم مالک کا ہر وقت شکر ادا کرتے رہو۔* 🤲

17 رمضان المبارک غزوۂ بدر وہ معرکہ ہے جسے قرآن نے حق و باطل میں فیصلہ قرار دیا.
07/03/2026

17 رمضان المبارک
غزوۂ بدر وہ معرکہ ہے جسے قرآن نے حق و باطل میں فیصلہ قرار دیا.

*17 رمضان ۔ عرس شریف**سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ۔۔۔*ازواج مطہرات میں سے یہی کنواری تھیں اور سب سے زیادہ بارگاہ نب...
07/03/2026

*17 رمضان ۔ عرس شریف*
*سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ۔۔۔*

ازواج مطہرات میں سے یہی کنواری تھیں اور سب سے زیادہ بارگاہ نبوت میں محبوب ترین تھیں۔

حضور ﷺ کا ان کے بارے میں ارشاد ہے کہ کسی کے لحاف میں میرے اوپر وحی نازل نہیں ہوئی مگر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا جب میرے بستر نبوت پر سوتی رہتی ہیں تو اس حالت میں بھی مجھ پر وحی الہی اترتی رہتی ہے۔
(بخاری، 2/552، حدیث: 3775)

06/03/2026

اگر کسی *انسان* کے پاس *ذہانت* کی *انتہا* بھی ہو،
لیکن اس کے *دل* میں کچھ کر *دکھانے* کی *شدید خواہش* نہ ہو،
تو وہ *زندگی* میں کوئی *خاص مقام* حاصل نہیں کر سکتا۔

اس لیے *اپنے اندر* کچھ کرنے کا *جذبہ* ضرور پیدا کریں۔

*جو محنت کرتا ہے، وہ اپنے خوابوں کو حقیقت بناتا ہے*
*ورنہ وقت سب کو اپنی جگہ سکھا دیتا ہے۔*

حُبِّ دُنیا سے تُو بچا یاربعاشقِ مُصطَفٰے بنا یاربکر کے توبہ میں پھر گناہوں میںہو ہی جاتا ہوں مُبتَلا یاربکس کے در پر می...
06/03/2026

حُبِّ دُنیا سے تُو بچا یارب
عاشقِ مُصطَفٰے بنا یارب

کر کے توبہ میں پھر گناہوں میں
ہو ہی جاتا ہوں مُبتَلا یارب

کس کے در پر میں جاؤں گا مولا
گر تُو ناراض ہوگیا یارب

Address

Vehari
SHAHBAZ@123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abu ayaz Digital tools seller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share