13/09/2026
لالے دا ڈیرا ہوٹل پر پہنچ ائے ہیں بورے والا دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے ائے ہیں
وہاڑی کا مشہور ہوٹل بہت ہی ٹیسٹی کھانا تھا اچھا کھانا تھا ادھر کھایا اور ہمیں تو بہت اچھا لگا ہے
عابد کھوکھر