Rangeen Dunya

Rangeen Dunya tiktok.com/.com

09/03/2026

    کیپشن خود ہی لکھ لیں
08/03/2026


کیپشن خود ہی لکھ لیں

08/03/2026

08/03/2026

07/03/2026


اسرائیل کی موجودہ صورتحال کی عکاسی

    سید علی خامنائی شہید صرف شیعہ کے نہیں بلکہ غیور سنیوں کے بھی رہبر تھے ❤️
06/03/2026


سید علی خامنائی شہید صرف شیعہ کے نہیں بلکہ غیور سنیوں کے بھی رہبر تھے ❤️

04/03/2026

04/03/2026


ایران کے پاس ایٹم بمب بنانے کیلیے %60 یورینیم موجود ہے ایران اگر چاہیے تو آٹھ سے نو دن میں ایٹم بم بنا سکتا ہے
اس مواد سے 11 ایٹم بم ایران بناسکتا ہے یہ بین الااقوامی اداروں کی رپورٹ ہے

عمران ریاض خان

02/03/2026

ایران نے اصل میزائل اب استعمال کرنا شروع کیے ہیں۔
یروشلم حملے میں ملٹی وار ہیڈ میزائل استعمال کیے ہیں۔
یہ میزائل جیسے ہی ٹارگٹ کے قریب پہنچتا ہے، کئی چھوٹے کلسٹربوار ہیڈز میں تبدیل ہو جاتا ہے جن کو انٹرسیپٹ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اب اسرائیل کا زیادہ نقصان ہو رہا ہے

02/03/2026

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس وقت کسی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں۔
دنیا کے خام تیل کا تقریباً پانچواں حصہ آبنائے ہرمز کےراستے سے گزرتا ہے، آبنائے ہرمز صرف 40 کلومیٹر چوڑا ہے۔
آبنائے ہرمز سے سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، کویت اور ایران جیسے ممالک سے تیل دیگر ممالک کو پہنچایا جاتا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایل این جی برآمد کرنے والا ملک قطر بھی اپنی برآمدات کے لیے اسی گزر گاہ پر انحصار کرتا ہے۔

    مزاحمت جاری ہے۔۔۔ایران ماشاءاللہ بہت أحسن طریقے سے اپنا دفاع کر رہا ہے سارے احباب سے مومنین کی سلامتی کیلئے دعا کی ا...
28/02/2026


مزاحمت جاری ہے۔۔۔
ایران ماشاءاللہ بہت أحسن طریقے سے اپنا دفاع کر رہا ہے
سارے احباب سے مومنین کی سلامتی کیلئے دعا کی اپیل۔۔۔۔❣️❣️❣️

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rangeen Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share