Ali Usman Wains

Ali Usman Wains Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Usman Wains, Digital creator, Vehari.

natural moments lover

- Chasing sunsets and capturing life’s quiet moments 🌿✨
- Lover of simple joys and natural moments 🌸📸
- Finding beauty in everyday nature 🌼🌎
- Living for breezy days and

kmaad ki fasal
13/04/2026

kmaad ki fasal

28/02/2026
Bht hi ashi products ha
26/02/2026

Bht hi ashi products ha

🌿💧 مٹی کی طاقت — ہیومک ایسڈ اور پوٹاشیم ہیومک ایسڈ 🌾👨‍🌾 کسان بھائیو!کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹی میں ایک ایسا قدرتی مادہ موجو...
26/02/2026

🌿💧 مٹی کی طاقت — ہیومک ایسڈ اور پوٹاشیم ہیومک ایسڈ 🌾

👨‍🌾 کسان بھائیو!
کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹی میں ایک ایسا قدرتی مادہ موجود ہوتا ہے
جو زمین کو زرخیز، نرم، سانس لینے کے قابل اور غذائی اجزاء سے بھرپور بناتا ہے؟
وہ مادہ ہے 👉 ہیومک ایسڈ (Humic Acid)

---

🌱 ہیومک ایسڈ کیا ہے؟

ہیومک ایسڈ ایک قدرتی نامیاتی مادہ (Organic Matter) ہے
جو پودوں اور جانوروں کی باقیات کے گلنے سڑنے (Decomposition) سے بنتا ہے۔
یہ مٹی کے ہیومس (Humus) کا سب سے اہم حصہ ہے۔

یہ مٹی کو زرخیز بنانے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔
لیکن آج کی زیادہ تر زمینوں میں یہ انتہائی کم مقدار میں باقی رہ گیا ہے 😔

---

📉 ہیومک ایسڈ مٹی میں کم کیوں ہو گیا؟

1️⃣ فصلوں کے باقیات جلانے کی وجہ سے
2️⃣ بار بار ہل چلانے اور کیمیائی کھادوں کے زیادہ استعمال سے
3️⃣ خشک اور گرم موسم کی وجہ سے
4️⃣ بارشوں اور کٹاؤ سے مٹی کی زرخیز اوپری تہہ (Top Soil) ضائع ہونے سے

👉 نتیجہ:
مٹی میں نامیاتی مادہ اور ہیومک ایسڈ کم ہو گیا،
جس سے مٹی سخت، کمزور اور غذائیت سے محروم ہو گئی ہے۔

---

⚫ پوٹاشیم ہیومک ایسڈ کیا ہے؟

پوٹاشیم ہیومک ایسڈ (Potassium Humic Acid)
در اصل ہیومک ایسڈ کا پوٹاشیم نمک (Potassium Salt) ہے۔
یہ پانی میں حل پذیر (Water Soluble) ہوتا ہے
اور مٹی کے لیے ایک قدرتی طاقت بخش دوا (Soil Booster) کا کام کرتا ہے۔

---

⚙️ پوٹاشیم ہیومک ایسڈ کے اہم کام اور فوائد👇

✅ 1. مٹی کی ساخت بہتر کرتا ہے
مٹی کے ذرات کو جوڑتا ہے، زمین نرم اور ہوا دار بنتی ہے۔
جڑوں کے پھیلاؤ میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔

✅ 2. مٹی میں پانی محفوظ رکھتا ہے
ہیومک ایسڈ ایک اسفنج کی طرح پانی کو دیر تک مٹی میں محفوظ رکھتا ہے۔

✅ 3. غذائی اجزاء ضائع ہونے سے بچاتا ہے
مٹی کی کیشن ایکسچینج کپیسٹی (CEC) بڑھاتا ہے۔
کھادوں میں موجود درج ذیل آئنز کو مٹی میں روکے رکھتا ہے 👇

نائٹروجن (NH₄⁺) — امونیم آئن

پوٹاشیم (K⁺) — پوٹاشیم آئن

کیلشیم (Ca²⁺) — کیلشیم آئن

میگنیشیم (Mg²⁺) — میگنیشیم آئن

یہ تمام آئن مٹی سے ضائع نہیں ہوتے اور پودے آسانی سے جذب کرتے ہیں۔

✅ 4. مٹی کے فائدہ مند جراثیم کو بڑھاتا ہے
مائیکروبز کے لیے خوراک مہیا کرتا ہے،
جس سے مٹی میں نامیاتی سرگرمی (Microbial Activity) بڑھ جاتی ہے۔

✅ 5. جڑوں کی افزائش بڑھاتا ہے
پوٹاشیم ہیومک ایسڈ جڑوں کو لمبا، مضبوط اور زیا

اورئیس: عام زنک کی نسبتپودوں میں 10 گنا زیادہ دستیابیگندم کی فصل میں زیادہ جھاڑ اور بھرپور بڑھوتری کے لیے بہترینفصل پر ف...
26/02/2026

اورئیس: عام زنک کی نسبتپودوں میں 10 گنا زیادہ دستیابی
گندم کی فصل میں زیادہ جھاڑ اور بھرپور بڑھوتری کے لیے بہترین
فصل پر فولیئر اور زمینی دونوں طریقوں سے قابل استعمال
5کلو گرام فی ایکڑ استعمال کریں۔

پولن پھول اور پھل کی زیادہ بڑھوتری اور زیادہ پیداوار کے  لیے پاکستان کا اول درجے کا بائو اسٹیمولنٹ 🌼۔ میکوبان  Mecoban (...
26/02/2026

پولن پھول اور پھل کی زیادہ بڑھوتری اور زیادہ پیداوار کے
لیے پاکستان کا اول درجے کا بائو اسٹیمولنٹ
🌼۔ میکوبان
Mecoban (biostimulant)
فوائد :
🌾 میکوبان ۔ بائیو اسٹیمولنٹ کا منفرد فارمولا فصلوں کی نشوونما میں پودوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
🌾 میکوبان۔ بائیو اسٹیمولنٹ کا استعمال پھل کو خوبصورت اور دِلکش بناتا ہے۔
🌾میکوبان ۔بائیو اسٹیمولنٹ پودوں میں بیماریوں کے خلاف مدافعت اور موسمی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔
🌾 میکوبان ۔بائیو اسٹیمولنٹ پودوں میں بڑھوتری اور پھوٹ کے عمل کو تیز کرتی ہے۔
🌾میکوبان ۔ بائیو اسٹیمولنٹ پیداوار میں خوش کن اِضافہ کرتی ہے۔
سبزیوں کے لئے سپرے
پھلوں کے لئے سپرے
'گندم' 'کپاس' اور 'مکئی' کے لئے سپرے.

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آپ کی پیداوار %30 کم  ہوسکتی ہے۔ اس سے بچنے کےلئے 2 کام کریں ۔ بروقت ہلکی آبپاشی دیںانفو...
26/02/2026

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آپ کی پیداوار %30 کم ہوسکتی ہے۔ اس سے بچنے کےلئے 2 کام کریں ۔ بروقت ہلکی آبپاشی دیں
انفورس کے پوٹاش 100ملی لٹر، ڈیفنی بوران 500ملی لٹر اور میکوبان امائنو ایسڈ 100ملی لٹر پندرہ دن کے وقفے سے 2 سپرے کریں۔ موٹے اور وزنی دانے پائیں

ہر کسان کا اعتماد ہریالی نیوفارم کے پروڈکٹس
آ
نیوفارم ایگری سروس پرائیویٹ لمیٹڈ 33 اے انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان

زمین کو بنائیں زرخیز، فصل کو دیں نئی زندگی! قدرتی نامیاتی مادے سے بھرپور(Blackia Organic Matter 25% Special)★ مٹی کی ساخ...
26/02/2026

زمین کو بنائیں زرخیز، فصل کو دیں نئی زندگی!
قدرتی نامیاتی مادے سے بھرپور
(Blackia Organic Matter 25% Special)

★ مٹی کی ساخت میں بہتری
★ غذائی اجزاء کے جذب میں اضافہ
★ فصلوں کی جڑوں کی بہتر نشوونما
★ زمین کی زرخیزی میں اضافہ
★ قدرتی طریقے سے بہتر پیداوار

افادیت: زمین کی طاقت بحال، فصل بنے مالا مال!

پیکنگ سائز: 25 کلوگرام

🌾 زمین ہو زرخیز، کامیابی ہو قریب!

معزز کاشتکار بھائیو۔۔۔۔گندم کی فصل اس وقت اپنا جھاڑ مکمل کر چکی ہے۔ اس حالت میں گندم کی نالی میں سٹہ بن رہا ہوتا ہے یہی ...
26/02/2026

معزز کاشتکار بھائیو۔۔۔۔
گندم کی فصل اس وقت اپنا جھاڑ مکمل کر چکی ہے۔ اس حالت میں گندم کی نالی میں سٹہ بن رہا ہوتا ہے یہی وہ وقت ہے جب فصل کو اچھی خوراک اور تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ھریالی مرکز کا سپیڈ فام دو چیزوں کا مرکب ہے
01-- این پی کے
02۔۔ NGH ہارمون
بہترین خوراک کے ساتھ ساتھ NGH ہارمون فصل کو ہر قسم کے منفی اثرات سے تحفظ دیتا ہے تاکہ سٹہ کی لمبائی اور بھرائی بہترین ہو۔۔۔۔

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Usman Wains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share