
02/08/2025
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁 𝗺𝗼𝗻𝗲𝘁𝗶𝘇𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
کو لے کے پاکستانی عوام و خواص کو بہت بے وقوف بنایا جاتا ہے اور آج کل تو بہت ذیادہ۔مجھے اس فیلڈ میں تقریباً کوئ دو تین سال ہو گئے ہیں اور جہاں تک میرا تجربہ ہے تو بھئ پاکستان یا ایشیا میں رہتے ہوئے آپ کوئ خاص ارننگ نہیں کر سکتے بہ نسبت ان کے جو دوسرے براعظوں میں رہتے ہیں۔اس ٹول کے پیچھے پاگل ہونا چھوڑ دیں۔۔۔جو لوگ ہزاروں ڈالرز میں ارننگ دکھاتے ہیں وہ محض ریچ کے چکروں میں ایسا کرتے ہیں۔۔اگر آپکو واقعی کمانا ہے تو بھئ ساتھ ساتھ یوٹیوب پہ بھی کام کریں خود کو دھوکہ مت دیں ایسے۔۔۔اسکے باوجود کنٹنٹ مونیٹائزیشن کو لے کے کوئ سوال ہے آپ پوچھ سکتے ہیں
جزاک اللہ۔