کوہ سلیمان ٹی وی ایچ ڈی

کوہ سلیمان ٹی وی ایچ ڈی koh

13/01/2023

ون ویلنگ اور ریس لگانے کا انجام

تونسہ پولیس کو CCTVکیمرہ میں نظر آنے والا ایک نامعلوم شخص جو کہ موٹرسائیکل پر سوار ہے انتہائی مطلوب ہے شناخت میں مدد کرت...
12/01/2023

تونسہ پولیس کو CCTVکیمرہ میں نظر آنے والا ایک نامعلوم شخص جو کہ موٹرسائیکل پر سوار ہے انتہائی مطلوب ہے شناخت میں مدد کرتے ہوئے03338585804،03344321277پر رابطہ کریں انفارمیشن مہیا کرنے والے شہری کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔آپ کے تعاون کا شکریہ

25/11/2022

سرائیکی وسیب کی دیسی جھمرکا انداز منفرد اور حسین ہوتا ہے جو خوشیوں کے لمحات کو یادگار بنا دیتا ہے جس شادی یا خوشی میں جھمر نہ ہو وہ بے مزہ لگتی ہے

وہوا افسوس کہ ہمارے حلقہ احباب نا جائز تجاوز کو پرورش دے رہے ہیں،کوئی بھی شخص اس تجاوز کے خلاف آواز اٹھانے کو تیار نہیں ...
12/11/2022

وہوا افسوس کہ ہمارے حلقہ احباب نا جائز تجاوز کو پرورش دے رہے ہیں،
کوئی بھی شخص اس تجاوز کے خلاف آواز اٹھانے کو تیار نہیں اور آج یہ تجاوز مزید بڑھتا جا رہا ہے
افسوس کہ لوگ اپنے ذاتی مفاد کیلئے تو بڑی حد تک گزر جاتے ہیں لیکن اجتمائی فائدے کیلئے کوئی ناظم تک نے بھی آواز نہیں اُٹھائی
ھارون یاسر خان قیصرانی

تونسہ شریف میں چوک ھاشم پرعوام نے  سیوریج نالے کے پانی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے روڈ بلاک کر دیا ھے لوگوں کا کہنا ھے...
12/11/2022

تونسہ شریف میں چوک ھاشم پرعوام نے سیوریج نالے کے پانی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے روڈ بلاک کر دیا ھے لوگوں کا کہنا ھے سیوریج نالے کے پانی سے سارا روڈ پانی سے بھرا ہوا ھے اور انتظامیہ سو رھی ھے

مذمت مذمت مذمتکرنے والے خود قابل مذمت ہیں۔ یہ چیپو قسم کے ٹاؤٹ ہیں ۔ ان کو خواجے عزیز ہیں وھواتحصیل کا مطالبہ عزیز نہیں ...
11/11/2022

مذمت مذمت مذمت
کرنے والے خود قابل مذمت ہیں۔
یہ چیپو قسم کے ٹاؤٹ ہیں ۔ ان کو خواجے عزیز ہیں
وھواتحصیل کا مطالبہ عزیز نہیں ھے
شائستگی کی آڑ میں
خواجگان کی نالائقیوں پر
پردہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
اور
نہ اختلاف ڈال کر رائے عامہ کو تقسیم کرکے
ہمیں اپنے مقصد
"وھواتحصیل" کے مطالبے سے ہٹایا جا سکتا ہے
وھوا
کی عوام سے مطالبہ ھے کہ
وہ اس ایشو پر بھرپور یکجہتی کےساتھ
اپنی صدائےحق جاری رکھیں
منجانب۔۔۔
شھزادحنیف خان بکھائی
جنرل سیکرٹری جےیوآئی تحصیل تونسہ

Address

Vehoa Town
GULLSHAH

Telephone

+966569268002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہ سلیمان ٹی وی ایچ ڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category