Aziz ur Rehman

چوزوں میں نر اور مادہ معلوم کرنے کا آسان طریقہ...
09/08/2025

چوزوں میں نر اور مادہ معلوم کرنے کا آسان طریقہ...

09/08/2025

آزاد ویزا اچھا ہے یا کمپنی کا
تمام دوست اپنی اپنی رائے 🇸🇦دیں

09/08/2025

تین جگہ ہمیشہ لڑائی سے گریز کریں۔ بچوں کی وجہ سے۔
عورتوں کی وجہ سے۔
سیاستدان کی وجہ سے۔
یہ ایک گھنٹے بعد دوست بن جاتے ہیں

09/08/2025

‏بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍

09 اگست 2025 بروز ہفتہ14 صفرالمظفر 144725 ساون 2081
09/08/2025

09 اگست 2025 بروز ہفتہ
14 صفرالمظفر 1447
25 ساون 2081

08/08/2025

برینکنگ نیوز
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 15 اگست سے ہی کھلیں گے، فیصلہ واپس۔
ایک عمدہ فیصلہ

08/08/2025

🚨اہم خبر🚨
‏پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا.

08 اگست 2025 بروز جمعہ13 صفرالمظفر 144724 ساون 2081
08/08/2025

08 اگست 2025 بروز جمعہ
13 صفرالمظفر 1447
24 ساون 2081

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں، بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہو...
07/08/2025

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں،
بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟

شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔

خاتون نے پھر پوچھا:-
اگر بیٹی ہوئی تو؟

شوہر نے جواب دیا:-
میں اسے کچھ نہیں سکھاؤں گا، بلکہ میں اس سے خود سیکھوں گا۔

میں غیرمشروط محبت سیکھوں گا، میری بیٹی یہ کوشش کرے گی کہ وہ میری پرورش اپنے ایک مخصوص زاویہ نگاہ سے کرے۔

بالوں کی کنگھی کرنے سے لیکر ڈریسنگ تک،

ابتداءِ گفتگو سے لیکر انتہاءِ گفتگو تک،

نیز کہ وہ میرے ہر کام کو اپنی زاویہ نظر سے تربیت کرے گی۔

وہ میرے لیے دوسروں سے لڑے گی، مباحثہ کرے گی، اس کی خوشی اور غم میری طبیعت پہ منحصر ہوں گے۔

خاتون نے پھر پوچھا !
کیا بیٹا یہ سب کچھ نہیں سکھائے گا آپ کو؟

شوہر نے جواب دیا !
بیٹے میں یہ ساری خصوصیات ڈالی جاتی ہے، لیکن بیٹی ان خصوصیات کیساتھ پیدا ہوتی ہے۔

خاتون نے پوچھا !
لیکن بیٹی تو ہمارے ساتھ ہمیشہ نہیں رہے گی؟

شوہر نے جواب دیا !
بیٹی ہمارے ساتھ جسمانی طور پر نہیں رہے گی، لیکن روحانی طور پروہ ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہوگی۔

یہ بات کہہ کر شوہر نے اپنے مکالمے کو ختم کیا کہ بیٹی کے ساتھ بندھن ختم نہیں ہوتا، لیکن بیٹا زندگی کے کسی بھی موڑ پہ ہمیں چھوڑ سکتا ہے۔

اے تاں کجھ زیادہ نہیں ہو گیا .....
07/08/2025

اے تاں کجھ زیادہ نہیں ہو گیا .....

" آلو مٹر پلاؤ ریسپی ۔۔‌ اشیاء:چاول ایک کلو( 4 گلاس)مٹر سوا کلوآلو آدھا کلو گھی ایک پاؤنمک دو چمچ(to taste)گرم مصالحہ دو...
07/08/2025

" آلو مٹر پلاؤ ریسپی ۔۔‌

اشیاء:
چاول ایک کلو( 4 گلاس)
مٹر سوا کلو
آلو آدھا کلو
گھی ایک پاؤ
نمک دو چمچ(to taste)
گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پیاز آدھ پاؤ
ترکیب:
چاول صاف کر کے تین مرتبہ دھو کر پانی میں ایک گھنٹہ پہلے بھگو دیں
مٹر کے دانے نکال لیجئے پتیلی میں گھی گرم کر کے پیاز کاٹ کر گہرے بادامی رنگ کا کر لیجئے پھر اس میں لہسن ادرک ڈال کر بھون لیں
پھر دو لیٹر پانی (آٹھ گلاس)ڈال دیجئے،
نمک گرم مصالحہ اور مٹر آلو ڈال دیجئے
جب پانی کو تین جوش آئیں تو چاول ڈال دیجئے اور دیکھیں جب پانی خشک ہونے لگے تو دس منٹ کے لیے دم لگا لین ۔
تلی ہوئی پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں
مزیدار مٹر پلاؤ تیار ہے۔....

Address

Vehoa Town

Telephone

03336485026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aziz ur Rehman:

Share