Saima 804

Saima 804 hi,this is salman news the famous influencer of pakistan i can paromote your products social media agancy

07/06/2026

گلگت بلتستان عمران خان کا ہے!!
اج کی رپورٹس اور معلومات کے مطابق 90 فیصد لوگ عمران خان کو ووٹ کررہے ہیں!!

02/06/2026

یاد کروایا ہوا سبق انسان بھول بھی تو جاتا ہے😂گلگت جلسہ

28/05/2026

عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کو ذبح کرنے سے پہلے حفاظتی تدابیر ضرور اپنائے۔ شکریہ

04/04/2026

جنگ کا آغاز ہوچکا ہے سہیل آفریدی کا مؤقف بڑا سخت ہے ،اب آر یا پار ہوگا
لائحہ عمل 9 اپریل کے جلسہ میں دیا جاۓ گا

صدیق جان

27/03/2026

ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا دو دلوں کو ملنے نہیں دیتی😅

26/03/2026

یہ ہے اصل خبر جو اب میں نکال کر لایا ہوں آخر وجہ کیا ہے کیوں اتنا شور مچا رہے ھین یہ لوگ سن لو اب یہ وجہ تھی

24/03/2026

عمران خان کا جیل سے بڑا پیغام آگیا،علیمہ خان نے اچانک بڑا اعلان کردیا.. See more

21/03/2026

ایرانی بیلسٹک میزائل نے ڈیمونا، اسرائیل کو ایک مرتبہ نشانہ بنایا۔
ابھی ایرانی میزائل ائیر ڈوم نہیں روک سکتے! 😍

21/03/2026

شیعہ علماء کرام کے سخت زبان میں ردعمل!! 😮
ہمیں ڈرانے کی کوشش نا کریں،ہم موت سے خوفزدہ نہیں ہیں۔
جو آپ نے وردی پہنی ہے وہ پاکستان کی وردی ہے۔
آپ اپنی زبان کو درست کریں۔
علامہ صاحب

19/03/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بغیر سیکورٹی و پروٹوکول کے پشاور صدر بازار آمد،

وزیراعلی نے صدر بازار کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے. عوام نے وزیراعلیٰ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیز بنوائیں.

Address

Daak Khana Chak Number 33kb Adda Jamlera Tahsil Bourewala
Vihari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share